ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان میں خاتون نے مبینہ طور پر خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔ شفاعت کالونی میں 40 سالہ خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کے رنج میں خود پر […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان،شوہر کی دوسری شادی، خاتون نے خود سوزی کر لی
-
لاہور ہائیکورٹ بار کے 25 فروری کو ہونے والے سالانہ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ بار کے 25 فروری کو ہونے والے سالانہ انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری، امیدواروں کا گروپس میں کھڑے ہو کر ووٹ مانگنے اور سپورٹرز کو کھانا کھلانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق انتخابات میں چار عہدوں کے لئے 14 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ چیئرمین […]
-
پنجاب پولیس کو تمام اضلاع میں مقیم افغان باشندوں کے کوائف مرتب کرنے کا حکم
فیصل آباد (ملت + اے پی پی )محکمہ داخلہ کے احکامات اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب پولیس کو فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ سمیت تمام اضلاع میں مقیم افغان باشندوں کے کوائف مرتب کرنے کا حکم دے دیا گیاہے […]
-
لاہور: چوری پکڑنے کیلئے لگائے گئے کیمرے چور لے اڑے
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں سیف سٹی منصوبے کی ناکامی کا خدشہ ہے، شہریوں کی حفاظت کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے چور لے اڑے۔سی سی ٹی وی کیمرے اندرون بھاٹی گیٹ، گمٹی بازار، سید مٹھا بازار، کھو والی گلی،تحصیل بازار،بازار حکیماں اور میدان میاں آصف سے […]
-
ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے: چوہدری سرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے ‘غربت ‘مہنگائی اور بے روگاری پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہوسکتی ‘تحریک انصاف عمران کی قیادت میں ملک میں تبدیلی اور احتساب کا شفاف نظام لا کر […]
-
پنجاب یونیورسٹی نے سکیل 1 سے 16تک کی نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی
لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے سکیل 1 سے 16تک کی نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی، یونیورسٹی میں کنٹریکٹ، ایڈہاک اور ڈیلی ویجز پر ملازمین کی بھرتیوں پر تاحکم ثانی پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پنجاب یونیورسٹی کے عبوری وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن […]