خبرنامہ پنجاب

میاں محمودالرشید کا وزیر اعلی شہبازشر یف سے استعفیٰ کا مطالبہ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے وزیر اعلی شہباز شر یف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی شوگر ملوں کے حوالے سے بدیانتی کے مرتکب ہوئے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عہدے پر رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں […]

  • پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ‘آٹے کی قیمت سے شروع ہونے والی بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی‘ سپیکر نے مداخلت کر کے معاملہ رفع دفع کروادیا‘اپوزیشن کا لیگی ایم پی ایز اور ایم این ایز کو 35سے 20کروڑ کے […]

  • ملک میں کر پشن کر نیوالوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائیگی: محمد سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں کر پشن کر نیوالوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائیگی ‘ایماندار قیادت ہی ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے ‘ملک میں […]

  • لیسکو میں بلنگ کی مد میں 12 کروڑ روپے کی کرپشن کے سکینڈل کی تحقیقات مکمل

    لاہور (ملت + آئی این پی) لیسکو میں بلنگ کی مد میں 12 کروڑ روپے کی کرپشن کے سکینڈل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں‘ ایف آئی اے نے ریونیو آفیسر فاروق احمد کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اندراج مقدمہ کے لئے کیس لیگل ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لیسکو میں بلنگ […]

  • پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کی طرف سے چار سال میں 156مرتبہ کورم کی نشاندہی کی گئی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی طرف سے چار سال میں 156مرتبہ کورم کی نشاندہی کی گئی۔ متعدد مرتبہ حکومت کورم پورا کرنے میں ناکام رہی۔حکومت کیلئے کورم پورا کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گیا ہے۔بدھ کے روز بھی ہونے والے اجلاس میں بھی کورم پورا نہ ہونے […]

  • پنجاب اسمبلی: یونیورسٹی لاہور کے بل کثرت رائے سے منظور

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں مقامی حکومت پنجاب،ڈرگز ،لینڈ ریکارڈ اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی لاہور کے بل کثرت رائے سے منظور ‘اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی ترامیم کو یکسر مسترد کردی گئیں ‘مقامی حکومت کا بل پاس ہونے کے بعد اب میٹرو پولیٹن کارپوریشن،میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل کے […]