خبرنامہ پنجاب

سیشن کورٹ کے باہر وکلا کی ہڑتال ‘ عدالتی امور ٹھپ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سیشن کورٹ کے باہرفائرنگ کے واقعے میں ایک موکل کے قتل کیخلاف وکلا نے ہڑتال کردی‘ عدالتی امور ٹھپ پڑے رہے جبکہ وکلاء نے ضلعی انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کیلئے15روز کی ڈیڈ لائن دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کے […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 30من مردہ مرغی کاگوشت تلف

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپوں کے دوران 30من مردہ مرغی کا گوشت تلف کر دیا ۔مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو مردہ مرغی کے گوشت سے بچا لیا ، لاہور اور گوجرانوالہ میں کارروائیوں کے دوران ایک ایسے پولٹری یونٹ کو سیل کیا گیا […]

  • پنجاب اسمبلی: سپیکر اور وزیر قانون نے اپوزیشن کے تحفظات کو دور کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے سپیکر اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے ’’ملاقات ‘‘میں تحفظات کو دور کر دیا ‘ اپوزیشن نے ایوان کی کاروائی کا بائیکاٹ ختم کر دیا ‘،سپیکر چیمبر میں سپیکر اور وزیر قانون نے اپوزیشن کے چیئر کے بارے تحفظات دور کر دئیے جس […]

  • وزیراعظم ،وزیر اعلیٰ پنجاب ،وفاقی وزراء سمیت دیگر شخصیات کو طلب کرنے کی استدعا مسترد

    لاہور(ملت + آئی این پی) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون پرعوامی تحریک کے استغاثہ میں وزیراعظم نواز شریف ،وزیر علیٰ پنجاب شہباز شریف ،وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان ، خواجہ آصف ،خواجہ سعد رفیق ،عابد شیر علی ، سینیٹر پرویز رشید ،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ،رکن […]

  • ہت جلد پاکستان دنیا میں مواقعوں کی سر زمین کے طور پر جانا جائیگا‘ رفیق رجوانہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے اور بہت جلد پاکستان دنیا میں مواقعوں کی سر زمین کے طور پر جانا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ارجنٹائن کے سفیرآئی ون آئی وینیس ایو یچ سے […]

  • لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعید کی نظر بندی ختم کرنے سے متعلق درخواست خارج

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے جماعت الد عوۃ سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی ختم کرنے سے متعلق مقامی شہری کی طر ف سے دائرکردہ درخواست خارج کر دی۔منگل کو لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس ارم سجاد گل کی عدالت میں سرفراز حسین نامی ایک شہری نے موقف […]