اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعہ کو ریاستی سرپرستی میں پنچائیت سسٹم کے قیام کا تاریخی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا ہے‘ قانون کو تنازعہ جاتی تصفیہ کا نام دیا گیا ہے‘ فوجداری و دیوانی تنازعات کے جلد حل کے لئے پنچائیت و مصالحتی کمیٹیاں قائم ہوں گی‘ سائلین کو […]
خبرنامہ پنجاب
پنچائیت سسٹم کے قیام کا تاریخی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا
-
روزانہ 12 ارب کی کر پشن ملک اور قوم کیلئے خطرہ بن چکی ہے: چوہدری سرور
لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ روزانہ12ارب کی کر پشن ملک اور قوم کیلئے خطرہ بن چکی ہے ‘کر پشن کے خلاف پوری قوم اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر جد وجہد کر نا ہوگی ورنہ تباہی اور بر بادی کو روکنا ممکن نہیں […]
-
لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری، اکبری منڈی میں دالوں، بیسن اور چنے سمیت دیگر اجناس کی قیمتیں 55 روپے تک کم ہوگئیں‘صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن حافظ عارف نے سرکاری نرخ نامے میں نظر ثانی شدہ قیمتیں نوٹیفائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اکبری منڈی میں دال چنا 45 […]
-
لاہور،دینی وسیاسی جماعتوں کا حافظ سعید کی نظر بندی پر احتجاج
لاہور (ملت + آئی این پی) ملک کی قابل ذکر20 دینی و سیاسی جماعتوں کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان جے یو آئی کے راہنما حافظ حسین احمدعالمی تحریک تحفظ حرمین کے امیر حافظ زبیر احمد ظہیرجماعت اسلامی کے علامہ شعیب الرحمن جے یو پی کے پیر جمشید نورانی […]
-
احتجاجی مظاہروں کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حناء پرویز بٹ کی احتجاجی مظاہروں کیلئے مال روڈ کی بجائے کوئی اور جگہ مختص کرنے کی قراردادمتفقہ طور پر منظور۔منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں حنا پرویز بٹ نے اپنی قرارداد میں کہا کہ یہ ایوان اس امر کی سفارش […]
-
اسلام آباد میں جعلی ہسپتال کھل گئے، اسقاط حمل کا مکروہ دھندہ سر عام جاری
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی میٹرنیٹی ہومز کی بھرمار ہو گئی ہے۔ گھروں میں ایک ایک کمرے کے ہسپتال کھل گئے ہیں جہاں بنیادی سہولیات بھی ناپید ہیں۔ ان ہسپتالوں میں ہر طرف گندگی کا راج ہے۔ پیسے کی ہوس میں خواتین کی زندگیوں سے کھلواڑ کیا جا رہا […]