ملتان: (ملت+اے پی پی) فرخ ٹاؤن کے علاقے میں 11 سالہ بچی چار روز قبل گھر کے سامنے سے کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو گئی۔ جس پر والدین کی درخواست پر تھانہ سیٹل ماڑی کی پولیس نے اغواء کا مقدمہ تو درج کر لیا تاہم چار روز گزرنے کے باوجود بھی لاپتہ ہونے والی بچی کا […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان: 11 سالہ بچی 4 روز سے لاپتہ
-
کھلاڑیوں کی خاتون کارکن سے بدتمیزی
قصور: (ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ میں بدتمیزی کا طوفان ایک بار پھر پوری حشر سامانیوں کے ساتھ دکھائی دیتا رہا۔ کھلاڑی بدلے نہ ہی ان کی روش۔ کپتان کی تقریر ختم ہوتے ہی جوشیلے کارکنوں نے سب الٹ پلٹ دیا۔ جلسہ ختم ہوا تو پنڈال کا نقشہ ہی بدل گیا۔ […]
-
اورنج لائن ڈالر بناؤ اور ڈالر کماؤ منصوبہ ہے: پرویز الہٰی
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ق کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ اورنج لائن ڈالر بناؤ اور ڈالر کماؤ منصوبہ ہے۔ مسلم لیگ قاف کے رہنماء نے کہا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے پچھلے نو سال میں بہت ظلم کئے، اگلے الیکشن کے بعد وہ نظر […]
-
تین منزلہ عمارت میں سلنڈر دھماکہ، 10 افراد زخمی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) شہر اقتدار کے علاقے چٹھہ بختاور میں واقع ایک تین منزلہ مکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 2 عورتوں اور 5 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، دھماکے سے تین منزلہ مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور عمارت کے گراؤنڈ […]
-
بیرسٹر احتشام کی ایڈیشنل سیشن جج سے گالم گلوچ
لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم کے ساتھ وکلاء کی بد تمیزی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ ویڈیو میں دیکھا اور سُنا جا سکتا ہے کہ بیرسٹر احتشام اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جج کے ساتھ گالم گلوچ کرتے نظر آ […]
-
شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 2 افراد ہلاک
کلر سیداں: (ملت+اے پی پی) شادی کی تقریب میں پیش کیا جانے والا کھانا کھانے سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 45 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات کھانا کھانے کے چند ہی گھنٹوں بعد لوگوں کی حالت غیر ہو گئی جبکہ 14 سالہ فرید اور چالیس […]