لاہور: (ملت+اے پی پی) ایف آئی اے ذرائع کے مطابق، میو ہسپتال میں غیرمعیاری سٹنٹس کی فروخت کے معاملے پر ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب سے جواب مانگا گیا تھا جس میں پوچھا گیا تھا کہ مریضوں کو ڈالے جانے والے سٹنٹس کے معیار کو چیک کرنے کے طریقہ کار بارے تفصیلات فراہم کی جائیں۔ ڈرگ […]
خبرنامہ پنجاب
سٹنٹس کا معیار جانچنے کی سہولت میسر نہیں
-
ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا: حمزہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا مسائل کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا۔ وزی راعلیٰ پنجاب روزانہ شعبہ صحت سے متعلق اجلاس بلاتے ہیں۔ حقائق سے آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں۔ وزیراعظم نے اپنے آپ کو احتساب […]
-
عمران کے دھرنے انتشار پھیلانے کے لئے ہوتے ہیں، رانا ثنااللہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دھرنے صرف انتشار پھیلانے کے لئے ہوتے ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دھرنے صرف انتشار پھیلانے کے لئے دیئے جاتے ہیں، دھرنے والے کبھی امپائر […]
-
عائشہ ممتاز سے2 گاڑیاں، 2 گھر اور 80ہزار کا موبائل ملا؛ بلال
لاہور: (ملت+آئی این پی) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ عائشہ ممتاز کیساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کے قبضے سے 2 گاڑیاں، 2 گھر اور 80ہزار کا موبائل ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ عائشہ ممتاز کے ساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کی تنخواہ […]
-
لاہور،مزنگ میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا
لاہور: (ملت+آئی این پی) مزنگ کے علاقے میں ایک شخص نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مزنگ ٹیمپل روڈ پرعلی رضا نامی شخص نے اپنے خواجہ سرا دوست عدنان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا جس کی لاش فلیٹ سے برآمد کر لی گئی ہے اور ملزم زیر حراست ہے ایس […]
-
ہم جمہو ریت سے ہٹ کر کسی اقدام کا سوچ بھی نہیں سکتے؛ سرور
لاہور: (ملت+آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم جمہو ریت ‘آئین وقانون سے ہٹ کر کسی اقدام کا سوچ بھی نہیں سکتے ‘ملک میں پار لیمنٹ ‘جمہوریت اور اداروں کی مضبوطی تحر یک انصاف کا مشن ہے اس سے ہی ملک میں کر پشن کا خاتمہ بھی ممکن ہوسکے […]