لاہور: (ملت+اے پی پی) شاہدرہ کے علاقے فرخ آباد میں رشتے کے تنازع پر دو خواتین قتل اور خاتون سمیت دو افراد کو زخمی کر دیا گیا۔ ملزمان نے شاہدہ پروین سے اس کی بیٹی کا رشتہ مانگا تھا خبکہ وہ رشتہ دینے سے مسلسل انکار کر رہی تھی۔ آج صبح 6 ملزمان اسلحہ لے […]
خبرنامہ پنجاب
رشتے کے تنازع پر دو خواتین قتل
-
شہباز شریف کی نااہلی کیلئے ریفرنس جمع
پاکستان:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نےوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کا ریفرنس پنجاب اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ پر کرپشن، اثاثے چھپانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید،اعجاز چودھری اور دیگر کی جانب سے جمع […]
-
پنجاب میں اپوزیشن کرنا بہت مشکل ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی:(ملت+اے پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن کرنا بہت مشکل ہے ۔ملک میں شریف برادران کی آمریت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے رات فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں قیام کیا۔ ان کے لیےصبح بھرپور ناشتے کے انتظامات کیے گئے۔پارٹی چیئرمین ناشتے کے بعد کارکنوں میں گھل […]
-
سلنڈر دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی ڈبلیو ڈی کالونی میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، مرنے والے بدقسمت افراد میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں جبکہ اس زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا […]
-
ملتان: جوتوں کے گودام میں آتشزدگی
ملتان: (ملت+اے پی پی) اندرون حرم گیٹ کے علاقے میں جوتوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو منزلہ گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقع کی اطلاع پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دو گھنٹے کے […]
-
نجی ایئرلائن کا انوکھا کارنامہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) نجی ائیرلائن کی پرواز این ایل 740 کو بدھ کے روز 10 بجے سعودیہ سے روانہ ہونا تھا ۔ چوبیس گھنٹے بعد پرواز کی تو اسلام آباد کے بجائے لاہور جا اتری۔ مسافروں نے احتجاج کیا تو جہاز کے انجن بند کر دیئے ۔ آکسیجن کی کمی سے تین مسافر بیہوش […]