لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہورہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر 5 ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے۔ لاہور ہائی کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے 5 ملزمان نے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی لیکن عدالت نے تمام ملزمان کی درخواست مسترد کی تو سارے ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہو […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ہائی کورٹ سے 5 ملزمان فرار
-
لاہور:آصف زرداری کا ریلی سے قبل بلاول سے رابطہ
سابق صدرآصف: (ملت+اے پی پی) علی زرداری نےلاہورفیصل آباد ریلی سے قبل پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے،دونوں رہنماؤں نےقومی مفاد کے4مطالبات پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیاہے۔ پیپلزپارٹی کےذرائع کے مطابق سابق صدر نےریلی سےپہلے بلاول بھٹو کوٹیلیفون کیا،ان کاکہناتھاکہ حکومت ملکی مفادات سے کھیل رہی ہے،قوم […]
-
ملائیشیا سے60 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: (ملت+آئی این پی )سعودی عرب کے بعد ملائیشیا سے ملک بدر کیے جانے والے ساٹھ پاکستانی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے والے ساٹھ پاکستانیوں نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک کمپنی نے ورکنگ ویزا پر ملائیشیا بھجوایا جسے انہوں نے تین تین […]
-
بلاول آج لاہور تا فیصل آباد ریلی کی قیادت کریں گے
لاہور: (ملت+اے پی پی) بلاول ہاؤس لاہور سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گا۔ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، چودھری منظور اور مصطفے کھوکھر بھی بلاول کے ہمراہ ہوں گے۔ ریلی کے آغاز پر بلاول ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر ابتدائی خطاب ہو گا۔ بحریہ ٹاؤن […]
-
لاہور: روئی کے گودام میں آتشزدگی
لاہور: (ملت+اے پی پی) آگ میکلوڈ روڈ پر واقع تین منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر قائم روئی کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گودام اور اس سے ملحقہ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں […]
-
خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ملزم گرفتار
لاہور: (ملت+اے پی پی) پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ظفر اور طاہر جلیانہ گاؤں میں اپنے دیگر ساتھیوں ناصر اور بابر کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ جنہوں نے ظفر اور طاہر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ باقی دو ملزم موقع […]