سیالکوٹ: (ملت+اے پی پی) 28 سالہ افضال اپنے بھائی کے ساتھ پیٹ درد میں چیختا ہوا گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ہسپتال کے ایمرجنسی میں آیا۔ افضال کے بھائی نے ڈاکٹر کو چیک کرنے کا کہا تو وہ سیخ پا ہو گیا اور مریض کو شور کرنے پر ٹُھڈوں کا نشانہ بنانے لگا۔ جس سے مریض […]
خبرنامہ پنجاب
ڈاکٹر کے تشدد سے مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
-
عدالتی سٹاف کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کا فیصلہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے ججز اور عدالتی اہلکاروں کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کیسز بروقت نمٹانے پر ماتحت عدلیہ کے لئے ایڈوانس انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس کے حکم کے بعد فنانس ڈِپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر […]
-
لاہور: بلاول ویلکم ریلی، پارٹی پرچموں کی بہار
لاہور: (ملت+اے پی پی) حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا پاور شو شروع ہو گیا۔ جیالوں نے انیس جنوری سے قبل ہی ماحول گرما دیا۔ پیپلز پارٹی کے جیالے شہر کے مختلف مقامات سے لاہور پریس کلب جمع ہو گئے اور پارٹی ترانوں پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔ پیپلز پارٹی کی خواتین کارکنوں نے بھی خوب […]
-
سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 بہنیں جاں بحق
لاہور: (ملت+اے پی پی) آتشزدگی کا واقعہ سوامی نگر مصری شاہ میں پیش آیا جہاں جاوید نامی شہری کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پل بھر میں مکان کے بیشتر حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی زد میں آ کر 7 سالہ صباء، اسکی بہنیں 4 سالہ […]
-
وزیراعظم کا مریضوں کو غیر معیاری اسٹنٹس ڈالنے کا نوٹس
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نے لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو غیر معیاری اسٹنٹ ڈالنے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نواز شریف نے لاہور کے میو اسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری اسٹنٹس ڈالنے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے اور دیگر تحقیقاتی اداروں کو تحقیقات کا حکم […]
-
کر پشن اور لوٹ مار کو پاکستانی عوام کا مقدر نہیں؛ سرور
لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن اور لوٹ مار کو پاکستانی عوام کا مقدر نہیں بننے دیں گے ‘ملک میں تمام مسائل کی جڑ صرف اور صرف کر پشن ہے جس کو ہر صورت ختم کر نا ہوگا ورنہ ملک اور قوم اندھیروں میں ہی […]