خبرنامہ پنجاب

نوازشریف پرکیسزان کے دورحکومت میں ہی بنے، چوہدری پرویزالہیٰ

  • لاہور: اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازنے اسپیکرکے خلاف جیسی زبان استعمال کی ریکارڈ دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نوازشریف پرکیسزان کے دورحکومت میں ہی بنے، نوازشریف پرکیسزمیں پنجاب اسمبلی یا اسپیکرکا کیا قصورہے۔ انہوں نے کہا […]