لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور کے علاقہ داروغہ والا میں تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ایک ہی خاندا ن کے 3 موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق دھند اور تیز رفتاری کے باعث حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے عینی شاہدین کے مطابق دارغہ والا واقعے میں بھی تیز رفتار ٹریکٹر […]
خبرنامہ پنجاب
ایک ہی خاندا ن کے 3موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
-
لاہور ہائیکورٹ کے2ججز 5روزہ سرکاری دورے پر بینکاک روانہ
لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے2ججز 5روزہ سرکاری دورے پر بینکاک روانہ،جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عابد عزیز شیخ عالمی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق ججز 19اور20جنوری کو کیسز مینجمنٹ کے حوالے سے کانفرنس میں شریک ہونگے لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج شازب سعید،سول جج شازیہ منور بھی ہمراہ ہیں چاروں ججز […]
-
عارف والا؛ 2 ٹرکوں کے درمیان ٹکرسے 4 افراد جاں بحق
عارف والا: (ملت+اے پی پی) بورے والا روڈ پر 2 ٹرکوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عارف والا میں بورے والا روڈ پر 2 ٹرک ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو شناخت کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس […]
-
پنجاب میں پھر دھند کا راج
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف علاقے دھند میں چھپ گئے ، موٹر وے اور نیشنل ہائی کئی مقامات پر بند رہی ، پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ۔ دوسری طرف ملک بھر میں سردی کا راج ہے ۔ مری میں رات کو ہونیوالی برفباری سے سیاحوں کی موجیں لگ گئیں ۔ کہیں […]
-
کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
شیخوپورہ: (ملت+اے پی پی) ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے فاروق آباد سے شیخوپورہ کی طرف 4 موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گرد آنے کی اطلاع ملی۔ جس پر ریلوے پھاٹک کے قریب سی ٹی ڈی نے ناکہ بندی کر لی۔ دہشت گردوں سے سامنا ہونے پر فائرنگ کے تبادلے میں […]
-
یو ای ٹی کا سٹیڈیم جنید جمشید کے نام سے منسوب
لاہور: (روزنامہ دنیا) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے جامعہ کے سٹیڈیم کا نام جنید جمشید سٹیڈیم رکھ دیا ہے۔ وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد کی صدارت میں تدریسی شعبوں کے سربراہان نے اجلاس میں جامعہ کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ کے سابق طالب علم، گلوکار اور معروف نعت […]