خبرنامہ پنجاب

بارشوں کے بعد پنجاب میں شدید دھند کا راج

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) بارشوں کے بعد پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ایک بار پھر سے شدید دھند کا راج رہا۔ دھند کے باعث موٹر وے اور نیشنل ہائی وے پر بیشتر مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے دیگراضلاع شدیددھندکی لپیٹ میں رہے۔شیخو پورہ، اوکاڑہ […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد

    لاہور:(ملت+اے پی پی) سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ اس انتہائی اہم کیس کی سماعت اب روزانہ کی بنیادپرہوگی۔ عوامی تحریک کے وکلا نے استغاثہ کے حوالے سے اپنی بحث اور دلائل کوآگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ 17جون […]

  • لاہور: نواں کوٹ میں سرعام فائرنگ کا واقعہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) نواں کوٹ کے علاقے میں ٹھکیدار سفیان اور ہنی قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے تقریب میں ہوائی فائرنگ کرتے رہے جبکہ متعلقہ پولیس حسب معمول خاموش رہی۔ ملزمان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے عہدیدار بھی نکلے۔ دنیا نیوز پر خبر چلنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس […]

  • لاہور: گنگا رام اسپتال میں اسٹاف کی غفلت

    لاہور: (ملت+اے پی پی) شاہدرہ کے رہائشی محمد خرم نے چار روز قبل بچے کو ہسپتال داخل کروایا۔ جہاں پر عملے کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے بچہ ہیٹر سے جل کے زخمی ہو گیا۔ والدین کے احتجاج اور میڈیا میں خبر آنے کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی۔ اسپتال کے ایم ایس […]

  • بدعنوان جوڈیشل افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں؛ لاہور ہائیکورٹ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سیشن جج لاہور نذیر احمد گنجانہ کی الوادعی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جوڈیشل افسران بلا خوف و خطر انصاف کریں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر کے ججز کے لئے ٹرانسفر پالیسی بہت جلد نافذ کر دی […]

  • موسم سرما کی پہلی طویل بارش سردی کی شدت میں اضافہ

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی) موسم سرما کی پہلی طویل بارش سردی کی شدت میں اضافہ پنجاب بھر میں گیس بھی ٹھنڈی ہو گئی صو بے کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہو نے کے برابر ہیٹر گیزر کا استعمال خواب بن گیا تفصیل کے مطابق مو سم سرما کی پہلی طویل بارش کے […]