گوجرانوالہ: (ملت+آئی این پی) گوجرانوالہ میں پپ ناکھا کے قریب واقع فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 مزدور زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پپ ناکھا کے قریب واقع فیکٹری میں بوائر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا اور 6 مزدور زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر […]
خبرنامہ پنجاب
فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ،6 مزدور زخمی
-
زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے کے نتیجہ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں پولیس کانسٹیبل کی شادی کی تقریب میں آنے والے چند افراد کی شراب نوشی کے باعث حالت غیر ہو گئی جنہیں قریبی ہسپتال […]
-
لاہور، بیوی قتل،شوہرگرفتار
لاہور: (ملت+آئی این پی)دوسری شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے پر لاہور کے علاقہ ملت پارک میں سنگ دل شوہر نے بیوی کو قتل کردیا،ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملت پارک کا رہائشی علی مرتضیٰ دوسری شادی کرنا چاہتا تھا جس پراْس کا اپنی بیوی رضیہ سے جھگڑا ہوگیا۔ ملزم نے طیش میں آکربیوی کو […]
-
چوڑائی کم، جنگلہ غائب
گوجرانوالہ: (ملت+اے پی پی) شہر کو جانے کے لئے واحد نزدیکی راستہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں راہگیر اور کمسن طلباء و طالبات روزانہ اسی پل کو عبور کرنے پر مجبور ہیں جس کی چوڑائی اتنی کم ہے کہ ایک وقت میں پل پر سے بمشکل ایک سائیکل یا موٹر سائیکل سوار گزر سکتا ہے۔ […]
-
بجٹ پنجاب کا، استعمال صرف لاہور میں
لاہور: (ملت+اے پی پی) ایک طرف لاہور، دوسری طرف پورا پنجاب۔ لاہور بدل گیا لیکن باقی پنجاب میں تبدیلی صرف خواب بن کر رہ گئی۔ صرف لاہور کا بجٹ ساڑھے چھ کھرب روپے ہے جبکہ باقی پورے صوبے کے لئے صرف ڈھائی کھرب روپے رکھے گئے ہیں۔ لاہور کے ایک کروڑ شہریوں کے لئے سب […]
-
لاہور: کئی گھنٹے سے بارش جاری
لاہور: (ملت+اے پی پی) ہلکی بوندا باندی اور بارش لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے شام سے اب تک جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد درجہ حرارت رات گئے مزید گر سکتا ہے جبکہ رات بھر ہلکی بارش اور کہیں کہیں بوندا باندی جاری رہنے کا بھی امکان ہے۔ بارش […]