لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ملتوی ہو گئے۔ الیکشن بائیومیٹرک سسٹم کی خرابی کے باعث کچھ دیر بند رہنے کے بعد ملوی کر دیئے گئے۔ انتخابات اب 21 جنوری کو ہوں گے۔ لاہور بار کے انتخابات سال 2017ء کے لئے صبح نو بجے پولنگ شروع ہوئی تو معلوم ہوا […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ملتوی
-
کر پشن کر نیوالوں کا راستہ روکنا ضروری ہے: سرور
لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کر نیوالوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں انکا راستہ روکنا ضروری ہے ‘پوری قوم کی نظریں سپر یم کورٹ آف پاکستان پر لگی ہوئیں ہیں اگر ملک سے کر پشن ہوجائیگی تو دیگر مسائل کو بھی حل کر […]
-
چوہدری سرور کی شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے ملاقات
لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات میں انکی بھانجی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔ ہفتے کے روز چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید کے ہمراہ چوہدری برادران سے انکی رہائش گاہ […]
-
عمران کی اے ٹی ایم مشینیں بھی جلد گرفت میں ہوں گی؛رانا مشہود
لاہور: (ملت+آئی این پی) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اے ٹی ایم مشینیں بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گی‘پانامہ لیک پرعدالتی فیصلے کا انتظار کیا جائے‘عمران خان کو2017میں شادی سے پہلے کسی حکیم اور ڈاکٹرز سے مشورہ کر لینا چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق وحدت روڈ […]
-
لاہور،نشتر کالونی میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر
لاہور: (ملت+آئی این پی)لاہور میں نشتر کالونی میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں20 سالہ عدنان اور 12 سالہ عائشہ جان کی بازی ہار گئے جبکہ […]
-
ملتان،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کے دو اہلکار زخمی
ملتان: (ملت+آئی این پی) ملتان کے علاقے ٹیپو روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے حساس ادارے کے دو ملازمین کو زخمی کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ٹیپو روڈ پر اس وقت پیش آیا جب دونوں ملازمین ڈیوٹی پر جارہے تھے اسی دوران نامعلوم موٹر سائیکل سواروں […]