خبرنامہ پنجاب

حکومت کو پریشان کیا جا رہا ہے: رانا

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے وزیر قانون ثناء اللہ کہتے ہیں فوجی عدالتوں پر تحفظات کو ٹارگٹ کر کے حکومت کو پریشان کیا جارہا ہے۔ حکومت نے جواب طلب نہیں کیا۔ فوجی عدالتوں کے مخالف نہیں انہوں نے ڈلیور کیا لیکن سول سسٹم بھی ٹھیک ہونا چاہیے۔ پنجاب میں انسداد دہشت گردی کیلئے ڈرافٹ […]

  • گارڈن محلہ میں پو لیس مقا بلہ 2،پو لیس اہلکار جا ں بحق

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی) تھا نہ ملت ٹاؤن کے علاقہ گارڈن محلہ مین پو لیس مقا بلہ 2پو لیس اہلکار جا ں بحق راہگیر بچہ زخمی ۔تفصیل کے مطابق گز شتہ روز گارڈن محلہ اور گردونواح میں تھا نہ ملت ٹا ؤن کے 2پو لیس کانسٹیبل طا ہر اور نسیم معمول کی گشت پر […]

  • تحریک انصاف

    تحریک انصاف کل ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی

    ملتان: (ملت+آئی این پی)پاناما لیکس پرتحریک انصاف کی رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کل 15جنوری بروز اتوار کو ڈیرہ غازی خان میں میدان سجے گا۔کرکٹ اسٹڈیم میں منعقد جلسہ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شریک ہوگی۔جلسہ میں بھرپورشرکت یقینی بنانے کیلئے جنوبی پنجاب بھرکی تنظیموں کو اہداف دئیے گئے ہیں۔دوسری […]

  • چائلڈ لیبرپرپابندی، عمل نہ کرنے پر پنجاب حکومت کو نوٹس

    لاہور ہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) نے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کی پابندی پر عمل نہ کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے نجی فلاحی تنظیم کے علی افتخار کی درخواست پر سماعت کی جس میں بھٹوں پر بچوں سے مزدوری لینے کے اقدام کو […]

  • ملتان: کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی

    ملتان: (ملت+اے پی پی) قادرپورراں کے قریب کپڑے کی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پانچ سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقع کی اطلاع پر ریسکیو کی گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دو […]

  • لودھراں ٹرین حادثے کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا

    بہاولپور: (ملت+اے پی پی) لودھراں میں ہونے والے ٹرین حادثے کا شکار ایک اور زخمی بچہ کئی روز زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران گزارنے کے بعد بالآخر خالق حقیقی سے جا ملا ہے جس کے بعد اس سانحے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ آج جاں […]