لاہور: (ملت+اے پی پی)پنجاب پولیس کیلئے نئے رنگ کا یونیفارم منتخب کر لیا گیا ہے اور آئندہ چند روز میں اس حوالے سے اعلان کر دیا جائے گا۔ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں اور مہندی کے رنگ سے مماثلت والا یونیفارم فائنل کر لیا گیا ہے ۔ پینٹ اور […]
خبرنامہ پنجاب
پولیس کیلئے نئے رنگ کا یونیفارم منتخب
-
میو ہسپتال میں صحت مند افراد کو جعلی سٹنٹ ڈالنے کاانکشاف
لاہور: (ملت+آئی این پی) ہسپتالوں میں جعل سازی کے ذریعے صحت مند افراد کو بھی سٹنٹ ڈالنے کے انکشاف پر ایف آئی اے نے میو ہسپتال میں چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کے جعلی سٹنٹس برآمد کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو ایک ایسے شخص کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جو […]
-
ٹیکس ریٹرن فارم ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور:(ملت+آئی این پی) ٹیکس ریٹرن فارم 2016 ہائیکورٹ میں چیلنج، عدالت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے 2فروری تک جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ٹیکس بار کے صدر فرحان شہزاد نے لاہور ہائیکورٹ میں ٹیکس ریٹرن فارم 2016 کیخلاف درخواست دائر کی جس پر جسٹس عابد عزیز شیخ نے سماعت کی۔ درخواستگزار […]
-
ملتان؛ جاپانی انجنئیرہوٹل کی چھت سے گرکرہلاک
ملتان:(ملت+ اے پی پی) نجی ہوٹل کی چھت سے غیر ملکی جاپانی انجنئیر گر کر ہلاک ہوگیا جس کی لاش کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان میں طارق روڈ پرواقع نجی ہوٹل کی چھت سے گرکرغیرملکی جاپانی انجینئیراوکومارا ہلاک ہوگیا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی اورہوٹل کوسیل […]
-
لاہور میں سردی کی شدت کا سلسلہ جاری
لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور میں سردی کی شدت برقرار ، مضافات میں ہلکی دھند ، آج بھی سورج چمکے گا ۔ لاہور میں صبح سویرے بعض مقامات پر ہلکی دھند دکھائی دی تاہم سورج کی تیز شعاعوں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 2 سینٹی گریڈ […]
-
پولیس کا کارنامہ، 2 سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر دیا
شیخوپورہ: (ملت+اے پی پی) مانانوالہ کے علاقے جھلار دیو میں جاوید اور یاسین وغیرہ نے تھانہ مانانوالہ میں درخواست دی کہ عاقب ولد سعید وغیرہ نے ان پر قتل کی نیت سے فائرنگ کی ہے۔ جب سعید عدالت میں پیش ہوا تو دو سالہ ملزم عاقب اپنے باپ سعید کی گود میں سو رہا تھا۔ […]