ٹیکسلا: (ملت+اے پی پی) ٹیکسلا میں نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خون کی ہولی۔ دو گھروں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے خالہ اور اسکے بیٹے سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔ فرار ہونے والا ملزم ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔ اندوہناک واقعہ ٹیکسلا کے نواحی علاقے لوسرشرفو میں ہوا۔ حمزہ […]
خبرنامہ پنجاب
چھ افراد کو قتل کرنیوالا ٹریفک حادثے میں ہلاک
-
نابینا طلباء کی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز میں بھرتی کا حکم
لاہور: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بینائی سے محروم اور سی ایس ایس میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے فیصل مجید اور محمد یوسف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے فیڈرل پبلک سروسز رولز کی دفعہ 9 کی ذیلی دفعہ 2 کو بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے خصوصی افراد کو سول […]
-
گھریلو ناچاقی؛ نوجوان نے 6 افراد موت کے گھاٹ
ٹیکسلا: (ملت+اے پی پی) ٹیکسلا میں نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خون کی ہولی۔ دو گھروں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے خالہ اور اسکے بیٹے سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں مہمان خاتون، اس کی تین سالہ بچی اور گھریلو ملازم میاں بیوی شامل ہیں۔ اندوہناک واقعہ […]
-
لاہور؛ دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق
لاہور:(ملت+اے پی پی) محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب واقع نجی کنسٹرکشن کمپنی کے دو منزلہ دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، واقعے کے وقت دفتر میں 30 […]
-
والدین سے برا سلوک کرنے والی اولاد کو جرمانہ، قید کی سزا
لاہور؛ (ملت+اے پی پی) پنجاب میں والدین سے برا سلوک کرنے والے کیلئے نیا مسودہ قانون تیار کر لیا گیا، اب اولاد اپنے والدین سے برا سلوک نہیں کرسکے گی ۔ قانون میں واضح کیا گیا ہے کہ کوئی بھی اولاد اس قانون کے نفاذ کے بعد اپنے والدین سے جعلسازی سے جائیداد چھین سکے […]
-
لاہور کا درجہ حرارت کم ترین سطح پر پہنچ گیا
لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور میں آج پھر درجہ حرارت سیزن کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ رات گئے درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ دن کے اوقات […]