گوجرانوالہ: (ملت+اے پی پی) پٹرولنگ پولیس نے ایمن آباد روڈ کے قریب کارروائی کی اور مہران کار سے 24 لیٹر اعلیٰ معیار کی شراب اور بیئر کے 40 کینز برآمد کر لیے اور ملزم سہیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سہیل پنجاب پولیس میں کانسٹیبل ہے اور اسٹیٹ بنک میں ڈیوٹی کرتا ہے۔ ملزم […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب پولیس کے اہلکار سے بھاری مقدار میں شراب برآمد
-
مریدکے: وین الٹ گئی، دو مسافر جاں بحق
مریدکے: (ملت+اے پی پی) لاہور سے گوجرانواله جانیوالی وین جب جی ٹی روڈ کھوڑی کے قریب پهنچی تو اچانک ٹائی راڈ کھلنے کے باعث مسافر وین الٹ گئی۔ مسافروں کی قریبی ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر دو مسافر جاں بحق جبکہ چار مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ایک مسافر کی حالت […]
-
پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ، فلائٹ آپریشن متاثر
ملتان /لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب کے بیشتر شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ۔ دھند کے باعث نیشنل ہائی وے اور جی ٹی روڈ پر اکثر مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہیجبکہ ملتان اور اس کے گردونواح میں اندرون اور بیرون ملک جانے والی مختلف […]
-
ساہیوال،ملتان روڑ پر ہڑپہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 20 افراد زخمی
ساہیوال (ملت + آئی این پی) ساہیوال میں ملتان روڑ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بیس مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ہڑپہ کے قریب بس الٹنے سے بیس مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد […]
-
فوجی عدالتیں اب ختم ہو چکیں ہیں: رانا ثنااللہ
لاہور: (ملت+آئی این پی)وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں اب ختم ہو چکیں ہیں‘2018میں وزیر اعظم کون ہو گا اس کا فیصلہ اللہ تعالی کر یگا ‘ پانامہ لیکس کا فیصلہ بھی وزیر اعظم نوازشر یف کے حق میں آئیگا ‘مر یم نواز کا تعلق سیاسی گھرانے سے ہے […]
-
طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق
مالکن:(ملت+اے پی پی) کے مبینہ تشدد کا شکارہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کے جسم پر گرنے کے نہیں تشدد کے نشانات ہیں ، پمز اسپتال میں بچی کے معائنے کے بعد ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کردی ہے۔ بچی کے اصلی والدین کا پتہ چلانے کےلیے ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے […]