خبرنامہ پنجاب

ایوب خان نے وزیر انسداد دہشت گردی پنجاب کا حلف اٹھالیا

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) کرنل (ر) ایوب خان نے پنجاب کے انسداد دہشت گردی کے وزیر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ کرنل (ر) ایوب خان پنجاب کابینہ میں شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے انسداد دہشت گردی کے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور […]

  • ریلوے کے ہر حادثے کا سبب سگنل نظام

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان ریلوے کا 65 فیصد سے زائد ٹریک زائدالمیعاد ہوچکا جبکہ ہرحادثے کا سبب سگنل نظام ہی نظر آتاہے ، ہر سال کراچی سے پشاور مین لائن کی مرمت وبحالی پر اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجودمسافر ٹرینوں کی اوسط رفتار 51 سے 52 کلومیٹر فی گھنٹہ ہی ہے ،حکام کے […]

  • لاہور ہائیکورٹ؛ خواجہ سرائوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا حکم

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سرائوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ […]

  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند

    ملتان: (ملت+آئی این پی )ملتان اور گردونواح کے علاقے بھی شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے جبکہ حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں حد نگاہ تیس میٹر سے بھی کم رہ جانے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، دھند کے […]

  • ساہیوال: ملتان روڑ پر مسافر بس الٹ گئی

    ساہیوال: (ملت+اے پی پی) ہڑپہ کے قریب بس الٹنے سے بیس مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے نکالا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ بس لاہور سے سکھر جا […]

  • مریدکے: بااثر افراد کا مزارے پر تشدد

    مریدکے: (ملت+اے پی پی) نواحی آبادی چوہڑا میں بااثر افراد نے محنت کش پر وحشیانہ تشدد کیا۔ محنت کش رشید کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محنت کش رشید نے بتایا اسے گاؤں کے با اثر چوہدریوں نے پہلے گھوڑے کے آگے بھگایا پھر وحشیانہ تشدد کر کے […]