لاہور: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور شیخ رشید کے بہاولپور جلسے سے کئے گئے خطابوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاناما اب پاجامہ بن چکا ہے، شیخ رشید کو پہنا دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2017ء الیکشن کا نہیں، […]
خبرنامہ پنجاب
ملٹری کورٹس مسائل کا حل نہیں؛ رانا ثناء
-
بہاولپور: کھلاڑیوں نے روایت نہ توڑی
بہاولپور: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے جلسے میں شامل کھلاڑی ہمیشہ کی طرح پھر بے قابو ہو گئے۔ بھگدڑ مچی اور کئی کارکن زخمی بھی ہو گئے۔ سٹیج کے گرد کانٹے دار تار کا حصار تھا جبکہ کارکن سٹیج کے قریب پہنچنے کو بے قرار تھے۔ پولیس روکتی رہی، سپیکر سے ہدایات بھی ملتی […]
-
طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے پھوپھی کو حراست میں لے لیا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں پولیس نے بچی کی پھوپھی کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔ کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے بعد پولیس طیبہ اور اس کے والدین کی تلاش کے لئے چھاپے ماررہی ہے جب کہ پولیس نے طیبہ […]
-
تشدد کا شکار بچی کہاں گئی کچھ پتہ نہ چلا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسلام آباد کے سیشن جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی بچی طیبہ کی پھوپھی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے متاثرہ بچی کی تلاش کیلئے مختلف شہروں میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس کی سینئر انوسٹی گیشن ٹیم نے گھریلو ملازمہ […]
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ 6دہشت گرد ہلاک
لاہور: (ملت+آئی این پی) شیخوپورہ میں پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 6 مبینہ دہشت گرد مارے گئے ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی نے پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شیخوپورہ بائی پاس کے قریب چھاپہ مارا تھا۔جہاں ملزمان نے پولیس ٹیم کو […]
-
لاہور میں بارش، متعدد علاقوں میں بادلوں کا راج
لاہور: (ملت+اے پی پی) گھنگھور گھٹائیں، بارش، بھیگے نظارے، برفباری، ٹھٹھرنے پر مجبور کرتا موسم اور ہر طرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ۔ لاہور میں سرشام بادل چھلک پڑے۔ کہیں رم جھم، کہیں پھوار سے موسم نکھرا تو ساتھ ہی سردی بھی بڑھ گئی۔ اس سے پہلے سارا دن سرمئی بادلوں نے فضاء کو دھواں، دھواں بنائے […]