خبرنامہ پنجاب

قبضہ مافیا اورناجائز تجاوزات کیخلاف مہم جاری

  • قصور۔(ملت آن لائن)حکومت پنجاب کی خصو صی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمدا رشد کی زیر نگرانی قبضہ مافیا اورناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے ۔ اس خصوصی مہم کے دوران اب تک ضلع قصور میں 2ارب 12کروڑ 67لاکھ 17ہزار 855روپے مالیت کی 6522کنال، 14مرلے سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی ہے ۔ […]

  • تحریک منہاج القرآن کے 38 ویں یوم تاسیس کی تقریب آج ہو گی

    لاہور:(ملت آن لائن) تحریک منہاج القرآن کے 38 ویں یوم تاسیس کی تقریب آج ہو گی۔ سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری شرکت کریں گے اور یوم تاسیس کا کیک کاٹیں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے 38ویں یوم تاسیس پر پوری دنیا کے کارکنوں کو مبارکباد دی۔ ان کا کہنا ہے کہ […]

  • 2018-2019 کےبجٹ میں اسٹیمپ ڈیوٹی میں اضافہ

    لاہور: (ملت آن لائن)حکومت پنجاب کی جانب سے مالی سال دو ہزار اٹھارہ اور انیس کے آٹھ ماہ کے بجٹ میں اسٹیمپ ڈیوٹی میں اضافہ سے جہاں عام آدمی متاثر ہوگا وہیں پراپرٹی کا کاروبار بھی متاثرہو گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مالی سال دو ہزار اٹھارہ اور انیس کے آٹھ ماہ کے […]

  • جعلی ڈگری رکھنے والے وکلاء کی فہرست جاری

    لاہور:(ملت آن لائن)پنجاب بار کونسل نے جعلی ڈگری رکھنے والے وکلا ء کی فہرست جاری کر دی، 58 وکلا ء کی ڈگریوں کو جعلی اور بوگس قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل نے 58 بوگس اور جعلی ڈگریاں رکھنے والے وکلا ء کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں، ان وکلا ء […]

  • لاہور کے 2 معروف ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے

    لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فائیو سٹار ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ کے دوران فلیٹیز ہوٹل کے سٹور ایریا، ایمبیسیڈر ہوٹل کے کچن کو سیل جبکہ ہوٹل ون، نشاط ہوٹل، گرینڈ پام ہوٹل کو جرمانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں سٹار چیکنگ مہم شروع کررکھی […]

  • پنجاب کے نئے بجٹ میں سماجی شعبوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی، وزیرمعدنیات

    لاہور۔(ملت آن لائن) صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے کہا کہ پنجاب کے نئے بجٹ2018-19میں سماجی شعبوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے،پنجاب کانیا بجٹ صوبے کی پائیدارترقی کا محور اورعوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف دیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے ریکارڈ فنڈز رکھے گئے ہیں،پنجاب […]