لاہور: (ملت+اے پی پی) سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش حملہ کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی نے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں دہشت گردوں نے پارک کی ریکی کی تھی۔ والے دہشت گرد شاہد اللہ اور خان زیب ریلکی کرنے میں […]
خبرنامہ پنجاب
گلشن اقبال پارک خودکش حملہ کیس،2 دہشت گرد گرفتار
-
زبانی نکاح کے ایجاب وقبول کی شرعی حیثیت کا جائزہ لیا جائے گا: ہائیکورٹ
لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے شادی کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ عدالت زبانی نکاح اور نکاح خواں کے بغیر ایجاب و قبول کی شرعی حیثیت کا جائزہ لے گی جبکہ زبانی نکاح کے معاملہ پر فریقین کے وکلا […]
-
پنجاب حکومت کیخلاف پی ٹی آئی، پی پی کے وائٹ پیپرز جاری
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب حکومت پر اپوزیشن کے بھرپور وار جاری ہیں۔ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے وائٹ پیپرز جاری کر دیئے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب خود مالیاتی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا […]
-
ترقیاتی سکیموں کے 2 ارب لاہور کینال روڈ پر لگانے کی منظوری
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کی 163 ترقیاتی سکیموں کے لئے رکھے گئے 2 ارب روپے کے فنڈز نکال کر لاہور کینال روڑ پر لگانے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی جن ترقیاتی سکیموں کے پیسے نکالے گئے ان میں سکولز، ہسپتالوں اور سیوریج کی سکیمیں شامل ہیں۔ […]
-
تشدد کیس :والدین کے دعویداروں نے خون کے نمونے جمع کرا دیئے
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے گھریلو کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے معاملے پر تین دن میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کرتے ہوئے بچی کو بدھ کو پیش کرنے اور والدین ہونے کے دعویداروں کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرانے کا حکم دیدیا ۔ طبیہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت ، سپریم […]
-
پنجاب یونیورسٹی، انتظامی پوسٹوں سے اساتذہ کو ہٹانے کا فیصلہ
لاہور: (ملت+اے پی پی)پنجاب یونیورسٹی نے انتظامی پوسٹوں سے اساتذہ کو ہٹانے کا فیصلہ اور انکے متبادل نئی بھرتی کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے نئے عبوری وائس چانسلر پروفیسر ظفر معین نصر نے سابق وائس چانسلر کی جانب سے انتظامی پوسٹوں پر لگائے جانے والے اساتذہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]