فیصل آباد: (ملت+آئی این پی) گد ھوں کی کھا لیں اتارنے کا سلسلہ تھم نہ سکا تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ فرید ٹا ؤن میں 7گدھوں کی با قیات برآمد تفصیل کے مطابق گز شتہ روز تھا نہ ملت ٹا ؤ ن کے علا قہ فرید ٹا ؤن نیشنل ٹیکسٹا ئل یو نیورسٹی […]
خبرنامہ پنجاب
فیصل آباد، گد ھوں کی کھا لیں اتارنے کا سلسلہ تھم نہ سکا
-
لودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے جاں بحق
لودھراں:(ملت+اے پی پی) آدم واہن ریلوے اسٹیشن کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ہزارہ ایکسپریس حویلیاں سے کراچی کے لئے آ رہی تھی کہ آدم واہن اور لودھراں کے درمیان ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے۔ ترجمان ریلوے […]
-
کرسمس ٹرین فیصل آباد پہنچ گئی
فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) مذہبی بھائی چارے کے فروغ پیار بانٹنے اور کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے پورے ملک میں چلائی جانے والی کرسمس ٹرین کراچی سے فیصل آباد پہنچ گئی۔ محبتیں بڑھانے والی کرسمس ٹرین فیصل آباد اسٹیشن پر پہنچی تو مسیحی برادری نے بھرپور جشن […]
-
نابالغ بچی کی شادی کی کوشش ناکام
جڑانوالہ: (ملت+اے پی پی) پولیس نے فیصل پارک میں کارروائی کر کے دس سالہ نابالغ بچی کی پینتیس سالہ شخص سے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی۔ دولہا و نکاح خواں جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے دولہا کے والد سمیت پانچ باراتیوں کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ متاثرہ […]
-
کارڈیالوجی سینٹر کے گارڈ کا مریض پر تشدد
فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی فیصل آباد میں سکیورٹی گارڈز کا مریضوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک جاری ہے۔ مبینہ طور پر معمولی تلخ کلامی کی بناء پر شفقت چیمہ نامی گارڈ اور اسکے ساتھیوں نے 60 سالہ بزرگ مریض اختر اور اس کے بیٹے حیدر علی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ […]
-
فیصلے بھی چیلنج ہو سکیں گے
لاہور: (ملت+اے پی پی) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے ملک میں دہشتگردی کے سدباب اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کو ان کے انجام تک پہنچانے کیلئے فوجی عدالتوں کی جگہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام کی تصدیق کی اور کہا کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کی استعداد کار […]