لاہور: (ملت+اے پی پی) ایک جیسے نام مصیبت بن گئے۔ نادرا آفس نے جیتے جی خاتون کو مردہ قرار دے ڈالا۔ دریا خان کے نواحی علاقے کہاوڑ کلاں میں دو مختلف خاندانوں سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کے ایک جیسے نام مسئلہ بن گئے۔ ایک خاتون خنائی مائی بیوہ غلام شبیر وفات پا گئی […]
خبرنامہ پنجاب
‘شناختی کارڈ نہیں مل سکتا، تم وفات پا چکی ہو’
-
نعلین پاک کی چوری کا کیس
لاہور: (ملت+اے پی پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور ایڈیشنل سیشن جج غلام عباس اوپل نے پیر ایس اے جعفری کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے حکم دیا کہ جتنے بھی اہلکار اس وقت ڈیوٹی پر موجود تھے، ان سے تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ درخواست […]
-
ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن؛ سرور
لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیری راتوں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے ‘غربت ‘مہنگائی اور بے روگاری پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہوسکتی ‘تحریک انصاف عمران کی قیادت میں ملک میں تبدیلی اور احتساب کا شفاف نظام لا کر ہی دم […]
-
جوڈیشل افسروں کو ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے اچھی شہرت اور بروقت فیصلے کرنے والے 90 سے زائد جوڈیشل افسروں کو ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا‘چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کی زیر صدارت رواں ماہ انتظامی کمیٹی کا اجلاس […]
-
گوجرانوالہ کے شہری رضوان کو محبت کی شادی مہنگی پڑ گئی
لاہور: (ملت+آئی این پی) گوجرانوالہ کے شہری رضوان کو محبت کی شادی مہنگی پڑ گئی‘ لڑکی والوں نے معاف کرنے کے لیے لڑکے سے اس کی بہن کا رشتہ مانگ لیا، انکار پر ساری فیملی کو اغوا کے کیس میں گرفتار کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق رضوان احمد نے ساندہ لاہور کی عندلیب نامی لڑکی سے […]
-
ملازمہ تشدد کیس میں نیا موڑ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمسن ملازمہ تشدد کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ، بچی دوران ملازمت غائب نہیں ہوئی بلکہ اسے دو سال قبل فیصل آباد سے اغوا کیا گیا تھا ، دنیا نیوز سے گفتگو کے دوران تشدد کا شکار بننے والی بچی کی والدہ نے کہا کہ اس کی بیٹی کا […]