مریدکے: (ملت+اے پی پی) تھانه صدر کے علاقہ میں معمولی جھگڑے پر چچا زاد اور ساتھیوں نے فائرنگ کر کے کزن بلال کو زخمی کر دیا تھا۔ بلال دو ماہ بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ لواحقین نے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتجاج کیا۔ لواحقین کا کہنا ہے فرار […]
خبرنامہ پنجاب
مریدکے: فائرنگ سے زخمی نوجوان 2 ماہ بعد دم توڑ گیا
-
خاتون نے بچے کو رکشے میں جنم دے دیا
ملتان: (ملت+اے پی پی) ملتان میں 22 نمبر چونگی کی رہائشی خاتون کو زچگی کے لیے نجی کلینک منتقل کیا گیا۔ حالت خراب ہونے پر ڈاکٹر نے نشتر اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی۔ مریضہ کو رکشے میں نشتر اسپتال لایا جا رہا تھا مگر اسپتال پہنچتے پہنچتے دیر ہو گئی اور خاتون نے اسپتال […]
-
فیکٹری میں دھماکہ، 1 مزدور جاں بحق
گوجرانوالہ: (ملت+اے پی پی) گوجرانوالہ میں واقع ایک فیکٹری میں پٹرول کا ڈرم اچانک ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا اور جائے حادثہ پر آگ بھی بھڑک […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے غفلت برتنے پر ایم ایس جناح ہسپتال کو معطل کردیا
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے غفلت برتنے پر جناح ہسپتال کے ایم ایس کو فوری معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ذمہ دار ڈاکٹروں اور دیگر عملے کے خلاف بھی سخت ترین کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہواجس میں جناح ہسپتال […]
-
لاہور: شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی لاش گندے نالے سے مل گئی
لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں سابق شوہر کے ہاتھوں بیٹی سمیت قتل ہونے والی خاتون کی لاش گندے نالے سے مل گئی۔ نواں کوٹ کی رہائشی بیالیس سالہ زاہدہ پروین بی بی کی لاش تیسرے روز گندے نالے سے برآمد کرلیگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے […]
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں باران رحمت سے موسم مزید سرد ہوگیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں باران رحمت سے موسم مزید سرد ہو گیا، پہاڑوں پر برفباری سے وادیاں خوبصورت منظر پیش کرنے لگیں ، شوگراں اور مالم جبہ میں سیاحوں نے خوب ہلا گلہ کیا، ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی کی […]