ترکی:(ملت+اے پی پی) میں چار افراد کے اغوا میں ملوث دو انسانی اسمگلرز کو گوجرانوالہ سے گرفتارکرلیا گیا۔گرفتار ملزمان افضال اور سہیل سگے بھائی اور گوجرانوالہ کےہی رہائشی ہیں۔ ایف آئی اےذرائع کے مطابق گرفتار ملزم افضال پاکستان سے براستہ ترکی لوگوں کو یونان بھجواتا تھا جبکہ گرفتارملزم سہیل ترکی میں اپنے ساتھیوں کے ذریعے […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ: ترکی میں 4پاکستانیوں کا اغوا،2 بھائی گرفتار
-
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان
لاہور:(ملت+اے پی پی) پنجاب کے اسپتال مسائل کا گڑھ بنتے جارہے ہیں جب کہ سہولیات کے فقدان کے باعث مریضوں کو نہ صرف مشکلات کا سامنا کرپڑتا ہے بلکہ کئی مریض جان کی بازی بھی ہار جاتے ہیں۔ اپنے آپ کو خادم اعلیٰ کہلوانے والے شہباز شریف اربوں روپے کی لاگت سے میٹرو منصوبے تو […]
-
لاہورکے جناح اسپتال میں مریضہ کی ہلاکت، تحقیقات کا آغاز
لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہورکے جناح اسپتال میں مریضہ کی ہلاکت کے بعد وزیراعلیٰ کے حکم پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر گزشتہ روز لاہور کے جناح اسپتال میں علاج نہ ہونے کے باعث ہلاک ہونے والی مریضہ زہرہ بی بی کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں […]
-
سانگلہ ہل :ہیٹر سے لگنے والی آگ سے چار افراد جھلس گئے
سانگلہ ہل: (ملت+اے پی پی) سردی بھگانے کے لیے ہیٹر جلانے سے جان پر بن آئی ، سانگلہ ہل میں گھر میں آگ لگنے سے چار افراد جھلس گئے ، فیصل آباد میں الائیڈ ہسپتال کے برن سینٹر منتقل ۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے سانگلہ ہل میں بدقسمت خاندان نے سردی سے بچنے کیلئے […]
-
گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس ختم
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) – راولپنڈی ریجن سمیت صوبہ بھر میں رواں سال کے دوران گاڑیوں کی پرانی رجسٹریشن بکس ختم کر کے سمارٹ کارڈ رجسٹریشن بکس جاری کرنے کا فیصلہ ،تمام ریجنز کے ڈائریکٹرز سے بھی سفارشات طلب کر لی گئیں ،سماٹ کارڈ رجسٹریشن بکس کے اجراکے بعد شہروں کے بجائے پنجاب کے نام […]
-
تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس
لاہور: (ملت+اے پی پی) جناح ہسپتال لاہور میں مریضہ کی ہلاکت کا معاملہ ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں معاملہ اٹھانے کے لئے توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا ۔ تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں جناح ہسپتال لاہور میں مریضہ کی ہلاکت کا معاملہ اٹھانے کے لئے توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا […]