لاہور: (ملت+اے پی پی) مسافر زبیر حسین اور نصر اللہ نجی ائیر لائن کی پرواز 451 پر شارجہ سے نئی ایل سی ڈی لاہور لائے۔ جسے کلئیر کرانے پر لڑائی ہو گئی۔ مسافر نے الزام لگایا کہ ذاتی استعمال کے لیئے ایل سی ڈی لایا ہوں، کسٹم عملے نے رشوت مانگی۔ کسٹمز افسر عباس حسین […]
خبرنامہ پنجاب
ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں کا شارجہ سے آنے والے مسافر پر تشدد
-
شادی ہال انتظامیہ نے ولیمہ پر آئے مہمانوں کو یرغمال بنا لیا
ملتان: (ملت+اے پی پی) عید گاہ کے قریب معروف شادی ہال میں ڈاکٹر کاشان کے ولیمے کی تقریب تھی۔ جس میں 400 مہمانوں کیلئے انتظامات کیے گئے تھے تاہم شادی ہال انتظامیہ کے مطابق ولیمے کی تقریب میں 120 مہمان زائد آگئے۔ دولہے والوں کا کہنا تھا کہ ہال انتظامیہ نے مہمان زائد آنے کا […]
-
قصور کی غریب خاتون ہسپتالوں کے چکر لگاتے لگاتے دم توڑ گئی
قصور: (ملت+اے پی پی) قصور کی غریب خاتون مختلف ہسپتالوں میں چکر لگاتے لگاتے ، خادم اعلیٰ شہباز شریف کے شہر میں دم توڑ گئی ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جناح ہسپتال میں مریضہ کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا اور رپورٹ بھی طلب کرلی ۔ مریضہ علاج کیلئے ہسپتال گئی تو […]
-
لاہورہائیکورٹ نے جعل سازی کاازخودنوٹس لے لیا
لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے جعل سازی سے ا راضی کی منتقلی کے معاملے کاازخودنوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے جعل سازی سے اراضی کی منتقلی کے معاملے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اراضی سکینڈل کے معاملے کی […]
-
پنجاب پراسکیوشن ترمیمی ایکٹ دوہزار سولہ چیلنج
لاہور: (ملت+آئی این پی) پنجاب پراسکیوشن ترمیمی ایکٹ دوہزار سولہ چیلنج جبکہ لاہور ہا ئیکورٹ نے پنجاب حکومت سے 26 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے مظفر انجم کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کا کہنا کہ حکومت نے پنجاب پراسکیوشن ایکٹ میں ترامیم کردی ہیں […]
-
سول ڈیفنس کے 400 رضا کاربغیر نوٹس نوکری سے فارغ
لاہور(آئی این پی) سول ڈیفنس کے 400 رضا کاروں کو بغیر نوٹس نوکری سے فارغ ‘ رضا کاروں کا انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ ۔تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین روٹ کے لیے سول ڈیفنس کے بھرتی کیے گئے چار سو رضا کاروں کی نوکری سے چھٹی کروا دی گئی جبکہ مظاہرہ میں رضا کاروں […]