گوجرانوالہ: (ملت+آئی این پی) سیالکوٹی پھاٹک بند نہ ہونے کی وجہ سے تیز رفتار ٹرین نے گیٹ اڑا دیا ۔ باہو ایکسپریس وزیر آباد سے لاہور جا رہی تھی کہ گوجرانوالہ سٹیشن پر سٹاپ کے بعد جب یہ ٹرین لاہور کے لیے روانہ ہوئی تو سیالکوٹی پھاٹک کے قریب گیٹ مین کو بروقت اطلاع نہ […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ،تیز رفتار ٹرین سیالکوٹی پھاٹک سے ٹکرا گئی
-
گاڑی رجسٹریشن پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی سہولت کیلئے گاڑی کی رجسٹریشن بک سمارٹ کارڈ، یونیورسل نمبر سے لے کر نمبر پلیٹ تک مکمل پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور ماہ جون سے قبل باقاعدہ پیکیج متعارف کرا دیا جائے گا ،اسی طرح […]
-
چھٹیاں ختم؛ تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب اور سندھ میں سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول دوبارہ سے کھل گئے ۔ بچوں نے بستے اٹھائے اور ٹھان لی کہ سردی ہے تو کیا پڑھنا تو ہے ۔ 24 دسمبر کو تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیاں ہوئیں ، بچوں کی چھٹیاں ملنے پر خوب موجیں […]
-
لنڈا بازار میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا
ملتان: (ملت+اے پی پی) گھنٹہ گھر کے قریب واقع لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے 3 دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقع کی اطلاع پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے 1 گھنٹے کے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ آگ کے […]
-
کندھ کوٹ: ٹریفک حادثہ، 7 مسافر جاں بحق
کندھ کوٹ: (ملت+اے پی پی) کندھ کوٹ کے قریب ٹول پلازہ کے مقام پر دو مسافر کوچوں کا تصادم ہو گیا۔ جس سے پیچھے سے آنے والا ٹرک اور کار بھی حادثے کی زد میں آ گئے۔ چار گاڑیوں کے ٹکرانے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جن میں […]
-
گوجرانوالہ: زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک
گوجرانوالہ: (ملت+اے پی پی) تھانہ صدر کے علاقہ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے چار افراد شہباز، وکیل، کیف اور منیر جاں بحق ہو گئے جبکہ محمد ریاض اور تنویر کی حالت تشویشناک ہے۔ ورثاء کے مطابق تین روز قبل اٹاوہ کے قریب صابن بنانے والی فیکٹری میں بیٹھ کر چھ افراد نے […]