خبرنامہ پنجاب

کم عمر ڈرائیور نے مشتعل ہو کر وارڈن کو گولی ماردی

  • فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)ٹریفک وارڈن نے موٹر سا ئیکل سوار کو روکا، کم عمر ڈرائیور نے مشتعل ہو کر وارڈن کو گولی مار دی ،زخمی ٹریفک وارڈن ہسپتال منتقل ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھا نہ سول لا ئن کے علاقعہ اسلام نگر میں موٹر سا ئیکل سوار کم عمر ڈرا ئیور کو روکا […]

  • پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 9 مشتبہ افراد گرفتار

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ہفتہ کو اسلام آباد پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن قائد اعظم یونیورسٹی‘ ڈھک جبی اور ڈھوک ٹاہلی میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے […]

  • پنجاب کی لوکل گورنمٹ 10 سال بعد فعال

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کی لوکل گورنمنٹ 10 سال بعد فعال ہو گئی۔ شدید نعرے بازی کے دوران مبشر جاوید نے بلدیہ لاہور کے لارڈ مئیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ان کے ساتھ 9 ڈپٹی مئیرز نے بھی حلف اٹھا لیا۔ دیگر شہروں میں بھی بلدیاتی اداروں کے سربراہ کچھ دیر میں […]

  • آٹھ بڑے مزارات کی آمدن میں سالانہ 8 فیصد اضافہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) محکمہ اوقاف کے زیرانتظام چلنے والے پنجاب کے 8بڑے مزارات کی آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 8فیصد اضافہ ہوا۔ حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف داتادربار کے مزار پر تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے اضافے کے ساتھ 23کروڑ 97لاکھ ایک ہزار پانچ سو 69روپے کی ریکارڈ آمدنی ہوئی۔ […]

  • پولیس کا سرچ آپریشن،33مشتبہ افراد گرفتار

    حافظ آباد: (ملت+آئی این پی )حافظ آباد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن دوران33 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان میں عامر،محمد عظم، یاسر، رانا مجاہد اور ثناء اللہ شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان […]

  • سرگودھا، مغوی طالبعلم قتل، 2اغواکار ہلاک

    سرگودھا: (ملت+آئی این پی) سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں تاوان وصول کرنے کیلئے آنے والے دو اغوا کار پولیس مقابلہ کے دوران ہلاک ہو گئے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مومن میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں اغواکار طالب علم کی بازیابی کیلئے پندرہ لاکھ تاوان وصول […]