خبرنامہ پنجاب

محبت میں گرفتار 55سالہ فرانسیسی خاتون شادی کرنے خان پور پہنچ گئی

  • خان پور: (ملت+آئی این پی) سوشل میڈیا پر شروع ہونیوالی دوستی محبت میں بدل گئی۔ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار 55سال کی فرانسیسی خاتون شادی کرنے خان پور پہنچ گئی۔ کیتھرین نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فرانسیسی خاتون شادی کرنے خان پور […]

  • دھند کے باعث ایک شخص جاں بحق، 32 زخمی

    لاہور:(ملت+آئی این پی) پنجاب میں دھند کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ32 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حادثات رونما ہوئے ۔ پسرور میں ڈسکہ روڈ پر زائرین سے بھری کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پچیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں […]

  • ایل پی جی 10روپے کلو مہنگی

    لاہور، اسلام آباد (ملت+اے پی پی) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل سے 7 روپے لٹرتک اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے […]

  • اڈیالہ جیل میں ڈھائی ماہ کی بچی سردی سے جاں بحق

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) سکیم تھری کی رہائشی خاتون شازیہ کو تھانہ ائرپورٹ پولیس نے چوری کے الزام میں گرفتار کر کے تین روز قبل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کیا تھا۔ زیرحراست ماں کی درخواست پر اس کی ڈھائی ماہ کی بچی اقراء کو کل شام جیل منتقل کیا گیا جہاں وہ سردی […]

  • پنجاب ڈرگ ایکٹ 2016 میں ترامیم کی منظوری

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب ڈرگ ایکٹ 2016 میں ترامیم کی منظوری کابینہ نے دے دی۔ ایکٹ کے تحت جعلی ادویات تیار کرنے والے کو سات سال کے بجائے عمر قید کی سزا ہو گی۔ جرمانہ بھی ایک لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ کر دیا گیا۔ جعلی ادویات بنانے کے جرم میں شامل افراد […]

  • پنجاب میں خواتین کی ترقی صرف کاغذوں تک محدود

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب میں خواتین کی ترقی صرف کاغذوں اور اعدادو شمار تک محدود ہو کر رہ گئی، ہزاروں خواتین کو ان کے حقوق نہیں مل سکے اور ان کے مسائل کم ہونے کے بجائے دن بدن بڑھنے لگے ہیں۔ رواں سال میں ایک خاتون پر صرف 10 روپے خرچ کئے گئے۔ کام […]