لاہور۔(ملت آن لائن) انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان نے توانائی کے شعبے کیلئے حکومت کو اپنی سفارشات میں ڈسکوز کی نجکاری کی مخالفت کر دی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ آئی کیپ کمیٹی کی سفارشات کو حکومت اپنے 100 دن کے ایجنڈے میں شامل کرے تاکہ نظام میں بہتری آئے، آئی کیپ کی اکنامک […]
خبرنامہ پنجاب
انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نےڈسکوزنجکاری کی مخالفت کردی
-
لاہور کے سروسزاسپتال میں غیرمعیاری لفٹس لگانےوالی کمپنی کےسی ای اوکونوٹس جاری
اسلام آباد: لاہورکے سروسز اسپتال میں غیرمعیاری لفٹس نصب کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کروڑوں روپے کا نقصان ہوا کون ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے لاہورکے سروسز اسپتال میں غیرمعیاری لفٹس […]
-
فیصل آباد، پنجاب سیڈ کارپوریشن نےوافرمقدارمیں گندم کامنظورشدہ بیج اپنے سیلزپوائنٹس اورڈیلرزکوفراہم کردیا
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) پنجاب سیڈ کارپوریشن نے زیادہ غلہ اگاؤ مہم کے تحت 50کلوگرام وزنی تھیلوں میں فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں قصبہ کی سطح پر وافر مقدار میں گندم کا منظور شدہ اقسام کا شہ زور بیج سحر 2006، شفق 2006 ، فرید2006 ، لاثانی 2008 ، فیصل آباد 2008 ، […]
-
وزارت ٹیکسٹائل کا انٹرپرینیورشپ کےفروغ اورہنرمندافراد کی ٹریننگ کیلئےفنی تربیت کے مواقع فراہم کرنےکا فیصلہ
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) وزارت ٹیکسٹائل نے انٹر پرینیور شپ کے فروغ اور ہنر مند افراد کی تربیت کیلئے ویمن بزنس انکیوبیشن سنٹر کے انٹر پرینیورز کو فنی تربیت کے مواقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وزار ت ٹیکسٹائل اس ضمن میں فیصل آباد کے علاوہ دیگر چیمبرز آف کامرس […]
-
ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم تبدیل، بجلی کی طلب میں بھی نمایاں کمی
فیصل آباد ۔ (ملت آن لائن) ملک بھر کی طرح پنجاب کے وسطی علاقوں بالخصوص فیصل آباد ڈویژ ن میں گذشتہ روز سے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں اور ونٹر سیزن کی آمد کے باعث موسم تبدیل ہو گیا ہے جبکہ اکثر مقامات پر ایئرکنڈیشنرز،ایئر کولرز کا استعمال بڑی حد تک کم کیے جانے سمیت پنکھوں […]
-
بائیو گیس پلانٹ سے نکلنے والی اعلیٰ معیارکی نامیاتی کھاد ’’بائیوسلری‘‘ کے استعمال سے فصلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں30 فیصد تک اضافہ اور کیمیائی کھادوں کے اخراجات میں 50 فیصد تک بچت ہوگی، ماہرین زراعت
فیصل آباد ۔(ملت آن لائن) بائیو گیس پلانٹ سے نکلنے والی اعلیٰ معیار کی نامیاتی کھاد ’’بائیوسلری‘‘کے استعمال سے فصلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں30 فیصد تک اضافہ اور کیمیائی کھادوں کے اخراجات میں 50 فیصد تک بچت ہوگی کیونکہ بائیو سلری سے مرادگوبر اور پانی کا وہ مکسچر ہے جو بائیو گیس بننے کے […]