خبرنامہ پنجاب

لاہور اور راولپنڈی میں نماز استسقاء کی ادائیگی

  • لاہور/راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) خشک سردی اور گہری دھند نے پنجاب کے رہنے والوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بارش کو ترستے ہوئے شہریوں نے باران رحمت مانگنے کیلئے پروردگار کے حضور سجدہ ریز ہونا شروع کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں لاہور کے علاقے منصورہ اور راولپنڈی کینٹ میں […]

  • آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس

    لاہور: (ملت+اے پی پی) بحال ہونے والوں میں سابق ایس ایس پی سی آئی اے لاہور عمر ورک، ڈی آئی جی عمر اختر لالیکا اور ایس ایس پی رانا شاہد شامل ہیں۔ ایس پی منصور ناجی ، امتیاز سرور، اعجاز شفیع ڈوگر اور ایس پی جماعت علی بخاری بھی بحال ہو گئے۔ ایس پی راجہ […]

  • ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

    لاہور:(ملت+اے پی پی) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے مائع گیس کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سیلنڈر 100 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے- ملک بھر میں ایل پی جی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے جس کے ساتھ ہی گھریلو سیلنڈر […]

  • پنجاب کے تمام ڈی سی اوز ، ای ڈی اوز کے عہدے ختم کر دیئے گئے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) محکمہ خزانہ نے پنجاب کے تمام ڈی سی اوز اور ای ڈی اوز کے 299 عہدے ختم کر دیئے ہیں ، جبکہ ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل کمشنر سمیت 153 سیٹیں بحال کر دی ہیں ۔ ڈپٹی اور ایڈیشنل کمشنرز کی بحالی کا نوٹیفکیشن پنجاب سول ایڈمنسٹریشن 2016 کے تحت جاری کیا […]

  • لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے فیصل آباد کے وکلاء کی ہڑتال

    فیصل آباد۔: (ملت+اے پی پی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کی اپیل پر فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء نے جمعہ کے روز ہڑتال کی جبکہ وکلاء آج ہفتہ کوبھی مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے اورعدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیاجائیگا نیز کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہو گا […]

  • رحیم یار خان :خود کش دھماکا،دو اہلکار زخمی

    رحیم یارخان: (ملت+اے پی پی) میں پولیس لائن کے قریب مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ،واقعے میں 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او ذیشان اصغر کے مطابق دھماکا شفیع ٹائون میں واقع سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کھڑی موبائل کے پاس ہوا ہے،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو […]