خبرنامہ پنجاب

مضر صحت دودھ کی بڑی وجہ مویشیوں کی شہر سے منتقلی

  • لاہور: (ملت+اے پی پی)صو با ئی دارالحکو مت میں مضر صحت دودھ کی بڑے پیمانے پر فروخت جاری ہے جس کی بڑی وجہ بغیرموثر پلان بنائے مویشیوں کی شہر سے منتقلی بھی ہے۔ شہری علاقوں سے جانوروں کا انخلا کرتے ہوئے متبادل کے طور پر گوالا کالونیاں نہ بنائی جا سکیں۔ مضافاتی علاقو ں میں […]

  • قطری شہزادوں کا وفد لاہور پہنچ گیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی)تلور کا شکار کرنے کیلئے 8 رکنی قطری شہزادوں کا وفد لاہور پہنچ گیا۔ تلور کا شکار کرنے کے لئے قطری شہزادوں کا 8 رکنی وفد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گیا،شہزادوں کی لاہور آمد پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سخت سکیو رٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ تلور […]

  • ملتان‘جوتا فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر

    ملتان: (ملت+آئی این پی) ملتان میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ، خام مال اور تیار سامان جل کر تباہ ہوگیا۔فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ملتان میں شارٹ سرکٹ کے باعث جوتیاں بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کی فائربریگیڈز نے بروقت […]

  • شدید دھند کے باعث ٹرک آپس میں ٹکرا گئے؛ 6 افراد زخمی

    بھکر :(ملت+آئی این پی)بھکر کے علاقے دریا خان کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ‘ حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جن کو ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو شدید دھند کے باعث بھکر کے علاقے دریا خان میں ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ […]

  • کتنی شراب پکڑی، کتنی جمع کرائی؟ تحقیقات کا حکم

    لاہور: (ملت+اے پی پی)آ ئی جی پنجا ب پو لیس نے سا ل بھر قبضہ میں لی گئی شرا ب اور د یگر ما ل مقد مہ ما ل خا نہ میں جمع کر وا نے یا نہ کروا نے کی فو ر ی تحقیقا ت کا حکم د ید یا اور اس حوا لے […]

  • ریلوے میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان ریلوے کے شعبہ سگنل میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف سامنے آیاہے ۔اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود 160 انجنوں میں آن بورڈ سسٹم نہ لگ سکا جبکہ 7 مختلف ریلوے سٹیشنوں پر لگنے والے ڈیزل جنریٹر سیٹ بھی معیاری نہیں ہیں جس پر چیف سگنل انجینئر نے مذکورہ […]