خبرنامہ پنجاب

ملک میں آئین وقانون کے آثار نظر نہیں آتے؛ سرور

  • لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی قائم ہونے کے آثار نظر نہیں آتے ‘احتساب کے معاملے میں کوئی مقدس گائے نہیں سب کا مکمل اور شفاف احتساب ہونا چاہیے ‘تحر یک انصاف عوام کیساتھ اور عوام تحر یک انصاف کیساتھ ہیں‘کر […]

  • حکومت کے خلاف وسیع تر سیاسی اتحاد قائم ہونے والا ہے:حامد رضا

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف وسیع تر سیاسی اتحاد قائم ہونے والا ہے اپوزیشن جماعتوں کے پائیدار اتحاد کے ذریعے ہی حکمرانوں کو من مانی سے روکا جاسکتا ہے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو قریب لانے کی کوشش کررہے […]

  • فیصل آباد الیکٹرک سپلا ئی کمپنی 3ارب روپے ٹیکس کی نا دہندہ نکلی

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)فیصل آباد الیکٹرک سپلا ئی کمپنی 3ارب روپے ٹیکس کی نا دہندہ نکلی ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریو نیواور فیسکو کے درمیان جھگڑا عدا لتوں میں فیصل آباد الیکٹرک سپلا ئی کمپنی ایف بی آر کی 3ارب روپے کی نا دہندہ نکلی۔ ایف بی آر نے فیسکو کو بھیجے […]

  • لیڈی ڈاکٹرقتل، پولیس نے تاحال ملزم کی گرفتاری نہیں ڈالی

    جہلم: (ملت+اے پی پی) جہلم میں جرمن نژاد لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معاملہ سرد خانے کرنے کی کوششیں ، دبائو یا پولیس کا مک مکا ، ملزم کو گرفتار کرنے کے باوجود تاحال گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی جبکہ تفتیشی بھی چھٹی پر چلا گیا ۔ جہلم میں شوہر نے چند روز قبل اپنی […]

  • ینگ ڈاکٹرز کا علاج کیلئے اسپتال آنے والے شہری پر تشدد

    لاہور:(ملت+اے پی پی) علاج کے لئے جنرل اسپتال آنے والے شہری پر ینگ ڈاکٹرز نے گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کردی۔ لاہور کا شہری توقیر دھند کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوا تو علاج کے لئے سیدھا جنرل اسپتال پہنچا جہاں اس نے انتظامیہ کو ایمرجنسی علاج کے لئے کہا لیکن ینگ […]

  • زہریلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ: (منلت+اے پی پی) زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ، آج بھی تین افراد جان کی بازی ہار گئے ، مرنے والوں کی تعداد 42 ہو گئی ، ڈی پی او ٹوبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہلاکتیں شراب سے نہیں آفٹر شیو لوشن پینے سے ہوئیں ، […]