خبرنامہ پنجاب

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 66فیصدتک اضافہ

  • لاہور(ملت+اے پی پی) پرچون و تھوک ما رکیٹوں میں منا فع خوروں نے اشیا خورونوش کا سرکا ری نرخ نامہ ہوا میں اڑا دیا ،شہر کی تمام بڑی ما رکیٹوں میں اجناس مقرر قیمتوں سے 66فیصد تک زائدمیں فروخت ہوتی ر ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے اشیا خورونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں۔ […]

  • پنجاب میں پھر دھند کا راج ، متعدد مقامات پر حد نگاہ صفر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب دھند میں گم ہوگیا ، شہر کے شہر دھند میں دھندلا گئے ، نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہے ، پروازیں بھی متاثر ہو رہی ہیں ۔ پنجاب میں دھند ہی دھند پھیل گئی ، راستے گم ہوگئے ، سفر کرنا دشوار […]

  • لاہور: پولیس کا سرچ آپریشن، 20 افراد زیر حراست

    لاہور: (ملت+اے پی پی) نولکھا، لاری اڈہ، شفیق آباد، لوئر مال اور بھاٹی گیٹ کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ کی گئی۔ آپریشن کے دوران کرایہ داروں کے کوائف بھی چیک کیے گئے۔ پولیس نے کوائف کی عدم دستیابی پر بیس افراد کو […]

  • مکان کی چھت گرنے سے دو بہن بھائی جاں بحق

    راجن پور: (ملت+اے پی پی) محلہ قریشیاں کا رہائشی منیر احمد چاکی اپنے دو مرلے کے بوسیدہ مکان میں پانچ بچوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ اچانک مکان کی چھت گر جانے سے میاں بیوی سمیت گھر کے تمام افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم […]

  • کر پشن کے خلاف احتجاج نہیں کر پشن ملک کیلئے خطر ہ ہے؛ سرور

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کے خلاف احتجاج نہیں کر پشن ملک کیلئے خطر ہ ہے‘جب ملک میں کر پشن ختم ہو جائیگی تو اپوزیشن کو بھی پار لیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کی ضرورت نہیں پڑ یگی ‘پار لیمنٹ تب ہی مضبوط […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت دودھ کارروائی کا آغاز

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھرمضر صحت دودھ اور پانی سپلائی کرنے والے یونٹس کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں مضر صحت دودھ اور پانی سپلائی کرنے والے یونٹس کے خلاف کارروائیوں کے لیے […]