خبرنامہ پنجاب

قندیل کے قتل کے وقت کراچی میں تھا،بھائی اسلم شاہین

  • قندیل بلوچ:(ملت+اے پی پی) قتل کیس کا نامزد ملزم اور قندیل کا بڑا بھائی اسلم شاہین پولیس کے سامنے پیش ہو گیا، قتل کے وقت کراچی میں ڈیوٹی پر تھا،میرا معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ قندیل کے بھائی نے پولیس کو بیان ریکارڈکرادیا ہے جس میں قتل کرنے یا کسی بھی طرح اس میں شمولیت […]

  • شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو جرمنی سے جہلم لاکر قتل کردیا

    جرمنی:(ملت+اے پی پی) کے اسپتال میں کام کرنے والی پاکستانی ڈاکٹر کو شوہر نے16سال بعد آبائی علاقے جہلم لا کرقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم نےواردات کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دوران حراست نے ملزم نے بتایا کہ وہ قتل کے بعد بیرون ملک فرارہونا چاہتا تھا،ٹکٹ بھی لے رکھے تھے۔ […]

  • پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 200گھوسٹ پبلشرز کا انکشاف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں200گھوسٹ پرنٹرز وپبلشرز کا انکشاف ہوا ہے ، جس کے بعد ایم ڈی بورڈنے سکروٹنی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی ہے ۔ اس وقت بورڈ میں رجسٹرڈ پرنٹرز وپبلشرز کی تعداد700سے زائد بتائی جارہی ہے ۔ مصدقہ ذرائع نے روزنامہ دنیا […]

  • جعلی دودھ کیسے بنتا ہے؟

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور کے باسی ہوشیار اور خبردار ہوجائیں ، جعلی اور مصنوعی دودھ کی بھرمار ، 30 لاکھ لیٹر سے زائد دودھ یا تو مصنوعی یا پھر ڈبے کا ہے ، انسانی صحت سے کھیلنے والے اس دھندے میں کروڑوں کما رہے ہیں ، فوڈ اتھارٹی والوں کی جانب سے روزانہ کی […]

  • لاہور؛ گیس سلنڈر دھماکہ،26 افراد جھلس کر زخمی

    لاہور: (ملت+آئی این پی)لاہور میں زیر تعمیر ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگنے کے باعث 26 افراد جھلس گئے۔ ریسکیو کے مطابق لاہور کے علاقے وحدت روڈ پر واقع ایک زیر تعمیر ریسٹورنٹ میں کام جاری تھا کہ وہاں موجود گیس سلنڈر اچانک دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔ آگ نے […]

  • شیخوپورہ؛ دھگہ فیکٹری میں آتشزدگی

    شیخوپورہ: (ملت+آئی این پی) شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر واقع ایک دھاگہ فیکٹری میں لوہے کو ویلڈنگ کرنے کے دوران کاٹن پر چنگاری پڑنے سے پندرہ کروڑ روپے مالیت کی کاٹن جل کر راکھ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر واقع ہاؤسنگ کالونی سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دھاگہ فیکٹری میں مزدور […]