خبرنامہ پنجاب

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلی شراب سے ہلاکتیں34ہو گئیں

  • ٹوبہ ٹیک سنگھ:(ملت+اے پی پی) میں زہریلی شراب پینے والے مزید 2 افراد دم توڑگئے۔مرنے والوں کی تعداد34تک جاپہنچی ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے اب تک زیریلی شراب کشید اور فروخت کرنے کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کرسمس کےموقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کرسچین کالونی کے […]

  • سرگودھا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سرگودھا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے2 افراد جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرگودھا کے گنجان آباد علاقہ جنر ل بس اسٹینڈ کے قریب عبداللہ کالونی میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجہ میں جھلس […]

  • تہرے قتل کے ملزم نے خودکشی کرلی

    سکھیکی: (ملت+اے پی پی) نواحی گاؤں پاڑ مسو کے رہائشی امیر علی نے چند روز قبل رشتہ کے تنازعہ پر اپنی بھابھی اور دو بھتیجیوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اور بعدازاں فرار ہو گیا تھا۔ جسے پولیس نے گرفتار کر کے سکھیکی حوالات میں بند کر رکھا تھا۔ ملزم […]

  • ملتان: حساس اداروں کا آپریشن، 8 مشتبہ افراد گرفتار

    ملتان: (ملت+اے پی پی) حساس اداروں اور پولیس نے سیتل ماڑی اور ممتازہ آباد کے علاقوں میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا۔ جس میں 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد اپنی شناخت ظاہر نہیں کرا سکے تھے جس پر انہیں حراست میں […]

  • چھوٹو گینگ کے مزید 16 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

    راجن پور: (ملت+اے پی پی) کچے میں اشتہاریوں کیخلاف پولیس کی کارروائی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ چھوٹو اور عطاء اللہ پٹ گینگ کے 16 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ ڈی پی او عرفان اللہ مروّت کے مطابق، ہتھیار ڈالنے والے افراد چھوٹو کی گرفتاری کے بعد عطاء اللہ پٹ گینگ میں شامل ہو […]

  • لاہور:مضرصحت دودھ پرسپریم کورٹ کا سخت ایکشن

    مضر صحت دودھ:(ملت+اے پی پی) پرسپریم کورٹ نے سخت ایکشن لے لیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بندشیں کھول دیں، ڈی جی نورالامین کو پورے صوبے میں عدالتی نمائندے کے طور پر جانے اور دودھ کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا، جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ دودھ کی خرابی کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ […]