خبرنامہ پنجاب

کاشتکاروں کیلئے بلا سود قرضہ سکیم آغاز سے قبل ہی ناکام

  • لاہور (ملت+اے پی پی) پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے شروع کی گئی بلا سود قرضہ سکیم آغاز سے قبل ہی ناکامی سے دو چار ہو گئی ، سکیم کے تحت ساڑھے 12 ایکڑ تک اراضی کے 5 لاکھ کاشتکاروں کو مجموعی طورپر 80 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم کئے جا نے تھے ، جس […]

  • زہریلی شراب سے مرنیوالوں کی تعداد 24 ہوگئی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ: (ملت+اے پی پی) نشے نے کئی خاندان اجاڑ دیئے ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینےسے مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی ، ہسپتال میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب نے […]

  • رحیم یار خان: پولیس کے نجی ٹارچر سیل کا انکشاف

    رحیم یارخان: (ملت+اے پی پی) تحصیل خان پور میں چوکی انچارج نے نجی ٹارچر سیل بنا رکھا تھا۔ جس میں زیر حراست پندرہ افراد پر بائیس روز تک بہیمانہ تشدد کیا جاتا رہا۔ آر پی او بہاولپور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی اور چوکی انچارج کو معطل کر دیا۔ زیرحراست پندہ […]

  • کرسمس ٹرین مخلتف شہروں سے ہوتی ہوئی ملتان پہنچ گئی

    ملتان: (ملت+اے پی پی) پشاور سے شروع ہونے والی کرسمس ٹرین راولپنڈی اور لاہور سے ہوتے ہوئے ملتان کے کینٹ اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ جہاں شہریوں اور مسیحی برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے کرسمس ٹرین کا استقبال کیا۔ کرسمس ٹرین میں سانٹا کلاز اور مختلف تاریخی چرچز کے ماڈلز بھی رکھے گئے ہیں۔ […]

  • زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ: (ملت+اے پی پی) نشے کی لت نے کئی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت غیر ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال اور الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زہریلی شراب پینے سے بیس افراد جان کی […]

  • لاہور میں خود کش حملہ آور کے داخلے کی اطلاع

    لاہور: (ملت+اے پی پی) باوثوق ذرائع کے مطابق فقیر نامی خود کش حملہ آور نیو ایئر نائٹ کی تقاریب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے مذکورہ خود کش حملہ آور کو تلاش کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے سخت سیکیورٹی […]