خبرنامہ پنجاب

زہریلی شراب پینے سے مزید دو افراد دم توڑ گئے

  • ٹوبہ ٹیک سنگھ: (ملت+اے پی پی) مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 20 افراد کی حالت غیر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کورٹر زاسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ٹونی، یعقوب، ساجد، سلیم سمیت 5 افراد دم توڑ گئے جبکہ 10 افراد ڈٰی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے پانچ افراد کو […]

  • چار روز پہلے لاپتہ بچی کی لاش نالے سے مل گئی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) جلال پارک شاد باغ لاہور کی رہائشی ڈھائی سالہ شبانہ تین روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوئی تو اہلخانہ اسے تلاش کرتے رہے۔ کوئی سراغ نہ ملا تو متعلقہ پولیس کو اطلاع کر دی۔ چوتھے روز شبانہ کی لاش مقامی گندے نالے سے مل گئی۔ اہلخانہ کے مطابق گندے نالے […]

  • دھرنے اور کنٹینر کی سیاست آمریتی اقدام ہے: حمزہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) الحمرا ہال لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کی 44ویں برسی کی تقریب ہوئی۔ شرکا سے خطاب میں مسلم لیگ نواز کے ایم این اے حمزہ شہباز مخالفین پر خوب برسے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کے نظام کو چلنے دے۔ دھرنے اور کنٹینر کی سیاست […]

  • مدارس دینیہ کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: مولانا سمیع الحق

    بہاولپور: (ملت+آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے امیر اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہاہے کہ مدارس دینیہ کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ نوازشریف اور شہباز شریف اپنے پیش رو حکمرانوں سے عبرت حاصل کریں۔ مدارس دینیہ اسلام کے مراکز اور ملک کی بقا و استحکام […]

  • محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی نویں برسی( آج) منائی جائے گی

    فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) پی پی پی کی سابق سربراہ وسابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو مرحومہ کی نویں برسی آج(منگل کو) منائی جائے گی جبکہ اس موقع پر پی پی پی کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گاجس میں مرحومہ کی جمہوریت اور ملک و […]

  • بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ؛ مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد

    راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرکے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔پیر کو اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف نے کارروائی کرکے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی ،ملزم نجی ایئرلائن کی پرواز سے راس الخیمہ جانا چاہتا […]