خبرنامہ پنجاب

سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہردیکرقتل کردیا

  • فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں 22 سالہ ثمینہ کو اولاد نہ ہونے پر سسرالیوں نے زہر دے دیا جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ ثمینہ کی شادی 2 سال قبل یونین کونسل چیئرمین ملک افتخار کے بیٹے رضوان کے ساتھ ہوئی تھی۔ دو سال گزرنے کے […]

  • لاہور سے چشتیاں جانیوالی باراتیوں کی بس الٹ گئی

    پتوکی (ملت + آئی این پی) پتوکی بائی پاس پر شدید دھند کے باعث باراتیوں کی بس الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 10افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو علی الصبح لاہور سے چشتیاں جانیوالی باراتیوں کی بس دھند کے باعث پتوکی بائی پاس پر الٹ گئی ، حادثے میں […]

  • پنجاب میں شدید دھند سے سردی میں اضافہ، فلائٹ آپریشن معطل

    اسلام آباد، لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب،سندھ اور خیبر پختونخوا کیکئی علاقوں کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اورپنجاب میں شدید دھند نے سردی میں اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت جلال پور بھٹیاں ، سکھیکی ، ننکانہ صاحب ، مرید کے ، فیصل آباد ،گوجرانوالہ ، گجرات ، […]

  • لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس پر نوٹس جاری کردیا

    لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس کے بلوں پر وفاقی محتسب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر 8 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے جی ایم سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار […]

  • کر پٹ اور عوام دشمنوں کا’چولی دامن‘کا ساتھ؛ سرور

    لاہور: (ملت+آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پٹ اور عوام دشمنوں کا ’’’’چولی دامن ‘‘ کا ساتھ بن چکا ہے‘کسی کو بھی احتساب اور آئین وقانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے ‘ عمران خان اپنے نہیں قومی مفادات کیلئے جد وجہد کر رہے ہیں وہ ضرور کامیاب ہوں […]

  • ایکسائز پولیس تھانے وشعبہ’’ لیگل ایڈ‘‘ علیحدہ بنانے کا حتمی فیصلہ

    لاہور:(ملت+آئی این پی)محکمہ ایکسائز میں ٹیکس وصولی کے حوالے سے قائم مقدمات میں وصولیوں کیلئے علیحدہ’’ لیگل ایڈ‘‘ شعبہ بنانے کے ساتھ ساتھ ایکسائز پولیس تھانوں کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔محکمہ ایکسائز سے وابستہ سینئر اہلکار نے آئی این پی کو بتایا کہ صوبہ بھر کے 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز […]