فیصل آباد ۔ (ملت آن لائن) چین نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹیوٹا کے زیر اہتمام شروع کی گئی چائنیز لینگوئج کلاسز کیلئے اساتذہ، کتابیں، متعلقہ میٹریل اور فنی معاونت فراہم کرنے کاا علان کیا ہے اور کہاہے کہ چائنیز لینگوئج ایجوکیشن کو کامیابی سے جاری رکھنے کیلئے ٹیوٹا کے ساتھ مستحکم تعلقات کو […]
خبرنامہ پنجاب
چین نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں شروع کی گئی چائنیز لینگوئج کلاسز کیلئے اساتذہ، متعلقہ مواد اور فنی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
-
فیصل آباد سمیت ملک بھر میں اتوار کو ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم آج رات ختم ہو جائے گی،انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا، ترجمان الیکشن کمیشن
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے بتایاکہ فیصل آباد کے قومی و صوبائی اسمبلی کے 2حلقوں سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں 14اکتوبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی خالی رہ جانے والی نشستوں پر ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم آج […]
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس: سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد
لاہور: (ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے […]
-
پاکستان ریلوے 15 اکتوبر سے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کر یگا
سرگودھا۔(ملت آن لائن) پاکستان ریلوے 15 اکتوبر سے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کررہا ہے،جس میں گاڑیوں کے اوقات میں ردو بدل کے علاوہ مختلف گاڑیوں کے نئے سٹاپ بھی مقرر اور بعض گاڑیوں کے سٹاپ ختم کئے جائینگے ،15 اکتوبر سے ریلوے اسٹیشنز پر ٹھنڈے پانی کے واٹر کولر بند کردیئے جائینگے۔
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ1 کے نتائج کااعلان،50.25فیصد طلبہ کامیاب
ملتان۔(ملت آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے زیراہتمام منعقدہ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ سالانہ 2018ء کے پیر کو اعلان کردہ نتائج کے مطابق 50.25فیصد طلباء وطالبات نے کامیابی حاصل کی ،کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ ملتان کے مطابق پری میڈیکل گروپ میں پاس ہونے کی شرح 64.12فیصد رہی، اسی طرح پری انجینئرنگ میں […]
-
صوبہ بھر میں پولیس اہلکاروں اور افسران کے نجی ٹارچر سیل ختم کرنے کی ہدایت
سرگودھا۔(ملت آن لائن) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں پولیس اہلکاروں اور افسران کے نجی ٹارچر سیل ختم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں نجی ٹارچر سیل بنانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کریں، حکومت کے […]