خبرنامہ پنجاب

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت

  • لاہور ہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) نےقطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت کی خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے […]

  • کرسمس تقریبات؛ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

    لاہور: (ملت+آئی این پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر میں25دسمبر کو یوم ولادت یسوع مسیح ( کرسمس)کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے محکمہ واپڈا کو اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔اعلیٰ سطحی ہدایت کے مطابق واپڈا شہری و […]

  • شہریوں کو معلومات نہ دینے پر 6افسروں کو نوٹس جاری

    لاہور: (ملت+اے پی پی)پنجا ب انفا ر میشن کمیشن نے ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفا ر میشن ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے پر6 افسروں کو شو کازنو ٹس جا ری کرتے ہوئے کمیشن کے روبرو پیش ہو نے کا حکم دیا ہے۔ پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ ہائوس ،ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آبا د ڈویلپمنٹ اتھا ر […]

  • ساہیوال میں دھند کے باعث 5 افراد جاں بحق

    ساہیوال:(ملت+اے پی پی) جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب […]

  • مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

    شکارپور: (ملت+اے پی پی) مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کوچ میں آگ لگنے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں مکمل طور پر جھلس گئی ہیں اور ناقابل شناخت ہو […]

  • چونگی امرسدھو گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پولیس کے مطابق واقعہ بینک سٹاپ کے قریب مظہر نامی شہری کے مکان میں پیش آیا۔ جہاں اچانک بھڑکنے والی آگ نے پل بھر میں مکان کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے آگ پر قابو […]