خبرنامہ پنجاب

پنجاب؛ بلدیاتی انتخابات کو ہائی جیک کیا گیا

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بیان میں بلاول بھٹو کہتے ہیں مرکز اور پنجاب میں نواز لیگ کی حکومت نے ایک بار پھر پاناما شریف کی بادشاہت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب میں اپوزیشن کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ بلاول بھٹو نے الزام […]

  • ہار کا خوف، چیئرمین میونسپل کمیٹی کا امیدوار 3 ووٹ کھا گیا

    پسرور: (ملت+اے پی پی) مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں کے اصول پر گامزن ہار کو جیت میں بدلنے کے خواہشمند امیدوار نے منفرد انداز اختیار کیا۔ پسرور میونسپل کمیٹی کے امیدوار برائے چیئرمین نے انتخابی عملے سے تین ووٹ چھین کر چبا لئے۔ چوکس عملے نے فوری کارروائی کر کے […]

  • بلدیاتی انتخابات میں رانا ثنا اللہ گروپ نے بازی مارلی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے نتئج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ پنجاب میں ن لیگ کو ابتدائی نتائج کے مطابق برتری حاصل ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ خان گروپ کو برتری حاصل ہوئی ۔ میونسپل […]

  • پیسوں کے لالچ نے باپ کو اندھا کردیا

    کبیر والا: (ملت+آئی این پی) پیسوں کے لالچ نے باپ کو اندھا کردیا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی 5 سال کے بیٹے کو اغوا کر لیا۔ جمعرات کو ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر کے مطابق کبیر والا میں عبد المجید نامی شخص نے اپنے والد سے رقم حاصل کر نے کے […]

  • یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اسلحہ لے کر گھومتے رہے

    ملتان: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں میئر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کی گئیں ، کہیں لہرایا گیا ، اسلحہ تو کہیں دی گئی ووٹرز کو ترغیب ، کسی نے کر دیا بیلٹ پیپر کے ساتھ نتھی نوٹ اور کوئی دیتا رہا پولیس کے خلاف دہائی ۔ […]

  • بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ ، پولنگ کا وقت ختم

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں بلداتی اداروں کے سربراہوں کے چنائو کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ، بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوئی تھی ، اس موقع پر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے […]