خبرنامہ پنجاب

ملتان :ضلع کچہری میں آتشزدگی

  • ملتان: (ملت+اے پی پی) ملتان کی کچہری میں لگنے سے ڈیڑھ سو سال پرانا ریکارڈ جل کر خاک ہو گیا لیکن کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں جس پر وکلا نے ضلعی انتظامیہ سے فوری انکوائری کا مطالبہ کر دیا ۔ ضلع کچہری کی رجسٹری برانچ […]

  • بابا گورونانک؛ سکھ یاتری بھارت روانہ ہو گئے

    لاہور: (ملت+آئی این پی)سکھوں نے مذہبی روحانی پیشوا بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے بعد سکھ یاتری بھارت روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھوں نے مذہبی روحانی پیشوا بابا گورونانک دیو جی کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کی اور اپنے مذہبی مقامات کی زیارت بھی کی […]

  • بارشیں نہ ہوئیں تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے :چیف میٹرولوجسٹ

    لاہور (ملت+اے پی پی) چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے باعث موجودہ سال گرم ثابت ہو رہا ہے ، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں جبکہ لاہور میں رواں ماہ کوئی بارش نہیں ہوئی ، بارشیں نہ ہونے کے باعث سردی کی شدت میں […]

  • تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) حادثہ رائیونڈ روڈ پر بھوپتیاں چوک کے قریب پیش آیا۔ جہاں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا۔ حادثے میں نجی یونیورسٹی کے دو طالب علم جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں اور زخمی نوجوان کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

  • لیہ: 2 بسوں میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق

    لیہ: (ملت+اے پی پی) کراچی سے راولپنڈی جانیوالی بس کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی۔ 9 زخمیوں کو تحصیل ہسپتال فتح پور لے جایا گیا جہاں سے تین کو نشتر ہسپتال ملتان اور دو کو ڈی ایچ کیو ہاسپٹل لیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک زخمی نشتر ہسپتال لے […]

  • روزانہ12ارب کی کر پشن ملک اور قوم کیلئے خطرہ؛ سرور

    لاہور:(ملت+آئی این پی)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ روزانہ12ارب کی کر پشن ملک اور قوم کیلئے خطرہ بن چکی ہے ‘کر پشن کے خلاف پوری قوم اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر جد وجہد کر نا ہوگی ورنہ تباہی اور بر بادی کو روکنا ممکن نہیں رہیگا ‘خیبر پختونخواہ کی […]