خبرنامہ پنجاب

لاہور ہائیکورٹ نے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا

  • لاہور:(ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے اراکین اسمبلی کو براہ راست ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ فنڈز اراکین اسمبلی کے ناموں کی بجائے ترقیاتی منصوبوں کے نام پر جاری کئے جائیں۔منگل کے روز لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے تحریک انصاف […]

  • گوجرانوالہ :چھٹی جماعت کے طالبعلم نے خود کو گولی مار لی

    گوجرانوالہ: (ملت+اے پی پی) گوجرانوالہ میں چھٹی جماعت کے طالبعلم نے امتحان میں کم نمبر آنے پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے خوفزدہ ہوکر خود کو سینے پر گولی مار لی ، ننھے طالبعلم کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔ اس حوالے […]

  • شجاع آباد،تیز رفتار ٹرک کی مسافر وین کو ٹکر،14 افراد زخمی

    شجاع آباد: (ملت+آئی این پی)شجاع آباد میں سیدوالی پل پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو حکام نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق […]

  • پنجاب یونیورسٹی 14کروڑ 89 لاکھ کی ٹیکس نادہندہ ،شوکاز جاری

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پنجاب یونیورسٹی بھی سیلز ٹیکس کی مد میں 14 کروڑ 89 لاکھ کی نادہندہ نکلی ۔ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے کی سب سے بڑی جامعہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، پی آر اے حکام کے مطابق یونیورسٹی نے 93 کروڑ 98 لاکھ کی تعمیراتی […]

  • طلبہ انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

    لاہور: (منلت+اے پی پی) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس میں میڈیکل اور انجینئرنگ کے طلبا ڈگریاں نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ دن بھر طالب علموں کی پولیس کے ساتھ دھکم پیل جا ری رہی اور کینال روڈ پر دھرنا دے دیا۔ دھرنے کے باعث کینال روڈ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم […]

  • لاہور: چھ ہزار کلو مضر صحت گوشت برآمد

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کی لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بیمار اور مردہ گوشت بیچنے والی 9 دکانوں کو سیل کر دیا اور ساتھ ہی ساتھ چھ ہزار کلو ناقص اور مضر صحت گوشت برآمد کر کے تلف کیا۔ مرغی کے پر اور آنتیں ابال کر بیچنے والے […]