خبرنامہ پنجاب

لاہور: انجینئرز کے امتحانات میں سرعام نقل

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیراہتمام ہونے والے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ انجینئرز کے امتحانات کے لیے 160 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں لیکن شاہدرہ میں قائم ایک امتحانی مرکز میں سول ٹیکنالوجی کے پیپر کے دوران اُمیدواروں نے کھلے عام کتابیں سامنے رکھ کر جوابی شیٹ بھرتے رہے اور […]

  • ڈگریاں نہ ملنے پر طلبہ کا کینال روڈ پر دھرنا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) بہائو الدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا نے ڈگریاں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کینال روڈ پر دھرنا دے دیا ۔ پولیس کے ساتھ دھکم پیل ، ٹریفک جام سے شہری شدید پریشان ۔ بی زیڈ یو لاہور کیمپس میں میڈیکل اور انجینئرنگ کے طلبا ڈگریاں نہ ملنے […]

  • بھارت کی بڑھتی جارحیت؛پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

    لاہور:(ملت+آئی این پی) بھارت کی بڑھتی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے بھارت کوناپسندیدہ ملک قراردینے کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔تفصیلات کے مطابق قرارداد پی ٹی آئی کے رہنما شعیب صدیقی نے جمع کرائی قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت ہرروزپاکستان کوتوڑنے کے بیانات دے رہا […]

  • قومی شناختی کارڈزمیں غلطیاں

    لاہور: (ملت+آئی این پی) قومی شناختی کارڈزمیں ولدیت اورتاریخ پیدائش غلط درج ہونے پرسول عدالتوں میں سائلین کارش‘سیشن جج نے مقدمات کی تعدادبڑھنے پرججزکی تعداد بڑھادی۔تفصیلات کے مطابق نادرا کی طرف سے شناختی کارڈ پر ولدیت اور تاریخ پیدائش غلط درج ہونے پر شہریوں کو سول عدالتوں کے دھکے کھانے پر مجبور کر دیا گیاہے […]

  • چودھری صاحب نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں اصل رکاوٹ کا بتا دیا

    لاہور: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ( ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں اصل رکاوٹ کا بتا دیا ۔مسلم لیگ( ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر جماعت کی وزارت عظمی کی خواہش اپوزیشن کے اتحاد میں رکاوٹ ہے ‘اپوزیشن […]

  • تلور کے شکار کیلئے آنے والا قطری شہزادوں کا وفد واپس روانہ

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی )شکار کیلئے پاکستان آنے والے قطری شہزادے پندرہ روزہ قیام کے بعد فیصل آباد ایئر پورٹ سے قطرروانہ ہو گئے۔ شیخ حمد بن جاسم سمیت قطری شہزادے اور ان کا پندرہ رکنی وفدتین دسمبر کو فیصل آباد ایئر پورٹ پہنچا تھا جس کے بعد قطری شہزادے جھنگ اور بھکر میں […]