خبرنامہ پنجاب

ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کا آغاز

  • اسلام آباد: (ملتت+اے پی پی)ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل نے محکمہ صحت پنجاب کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملتان میں شروع کی جانے والی تین روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے8 لاکھ 11 ہزار 411 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں […]

  • سانگلہ ہل انٹر چینج فعال نہ ہو سکا

    سانگلہ ہل: (ملت+اے پی پی) موٹروے پر سانگلہ ہل انٹر چینج کا وزیر اعظم نے تقریباً ایک ماہ قبل افتتاح کیا۔ متعلقہ اداروں نے ایک ماہ بعد بھی ٹال ٹیکس کی وصولی شروع نہ کی۔ اداروں کی غفلت اور حکام کی مجرمانہ خاموشی کا عالم یہ ہے کہ انٹری پر عملہ موجود ہے نہ ہی […]

  • اپوزیشن کے مطالبات سننے چاہیں: حمزہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں سی پیک کے منصوبے مکمل ہونے پر خوشی ہے، پاکستان کی نسلیں سی پیک کو یاد رکھیں گی۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ پاکستان کی قوم مسائل حل کرنے […]

  • الگ الگ احتجاج کے بجائے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں: پرویز الہٰی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کی کاوشیں شروع کر دیں۔ مسلم لیگ قاف کی قیادت نے حکومت مخالف وسیع تر اتحاد کیلئے فارمولا پیش کر دیا۔ پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اتحاد کی خواہشمند جماعتیں تنہاء پرواز سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ الگ الگ احتجاج […]

  • کر پشن ‘ظلم ‘خود کش حملہ سے کم نہیں؛ سرور

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن ‘ظلم ‘ناانصافی اور بد عنوانی ملک کیلئے کسی ’خود کش حملہ‘‘سے کم نہیں‘ہم پار لیمنٹ سمیت ہر فورم پرحق اور سچ کی جنگ لڑ یں گے ‘تحریک انصاف کی آوازدبانے کی کوئی کوشش اور سازش کامیاب نہیں ہوسکتی‘ملک کے […]

  • مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو بھی شا مل کیا جا ئے، پروین ننیا

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)خواجہ سراؤں کے گروپروین ننیا نے کہا ہے کہ 2017میں ہو نے والی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو بھی شا مل کیا جا ئے وہ ۔گزشتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ سراء بھی پا کستا نی ہیں اور اسی معاشرے کا […]