خبرنامہ پنجاب

سب سے کم ’غریب‘پنجاب میں ہونے کا انکشاف

  • لاہور: (ملت+آئی این پی)سب سے زیادہ غربت بلوچستان،سب سے کم پنجاب میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے غیر سرکاری تنظیم سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی ایک تہائی آبادی انتہائی غربت اور مفلسی کا شکار ہے۔ جبکہ پاکستان میں غربت کی شرح میں […]

  • لاہورہائیکورٹ کے 4بڑے افسر تبدیل

    لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہورہائیکورٹ کے 4بڑے افسر تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری چیف جسٹس کی منظوری سے ر جسٹرارنے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار محمد حنیف کوآڈٹ سے جنرل پروکیورمنٹ لگانے کا حکم جبکہ ایڈیشنل رجسٹرار محمد رفیق کوجنرل پروکیورمنٹ سے آڈٹ برانچ میں لگایا گیا ہے ، ڈپٹی رجسٹرار محمد شہباز […]

  • چالان کی رقم پرانا مالک ادا کریگا‘پنجاب میں نیا قانون

    لاہور: (ملت+آئی این پی) ٹریفک پولیس کے نئے قانون سے عوام کو پریشانی ،گاڑی فروخت کرنے کے بعد بھی پرانے مالک کا چالان ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزاور پولیس نے گاڑیوں کے مالکان کو وارننگ لیٹر جاری کردیئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ گاڑی فروخت کرنے کے بعد اسے ٹرانسفر نہ کروانے […]

  • گوجرانوالہ،چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

    گوجرانوالہ: (ملت+آئی این پی) گوجرانوالہ میں شہریوں نے چور پکڑ کر سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں اور درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگا کر فوری انصاف کر دیا۔ پونڈاوالا چوک میں شفیق نامی شخص ریڑھی سے فروٹ چراتا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ غصے میں […]

  • خواجہ سرا مردم شماری میں شامل نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

    لاہور:(ملت+آئی این پی) خواجہ سر اؤ ں کو مردم شماری میں شامل نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے خواجہ سراں کو مردم شماری میں شامل نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے مارچ میں مردم شماری […]

  • میو اسپتال میں جھگڑا، مشتعل افراد نے گارڈ کو زخمی کردیا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) کے میواسپتال میں پولیس اور سیکورٹی گارڈز کے مابین جھگڑے کے باعث میو اسپتال کی ایمرجنسی اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگی۔ پولیس کے مطابق ایک شخص اشرف اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی میں لائے تو گارڈز نے ان کے ساتھ آنےو الے 20 سے زائدافراد کو اندر جانے سے روک دیا اوراس […]