خبرنامہ پنجاب

اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) اینٹی کرپشن پنجاب نے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے 30 ملازمین کو رات گئے حراست میں لیا جن پر الزام ہے کہ وہ بھاری رشوت دے کر ملازم ہوئے۔ ان ملازمین سے مزید تحقیقات جاری ہیں اور تحریری طور پر معلوم کیا جا رہا ہے کہ کن افسران کو رشوت دی […]

  • تحر یک انصاف آئین وقانون کی حکمرانی اور حق وسچ کیساتھ کھڑی ہے: چوہدری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک کی جڑوں کو مضبوط کر نے کیلئے بلا تفر یق احتساب لازم ہو چکا ہے ‘کر پشن کر نیوالوں کا تعلق کسی بھی جماعت کے ساتھ ہو سب کا احتساب ہونا چاہیے ‘تحر […]

  • اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے پیکج ٹو کا نیا ٹھیکہ دینے کی اجازت

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے پیکج ٹو کا نیا ٹھیکہ دینے کی اجازت دے دی، عدالت نے ایل ڈی اے کو درخواست گزار کی قبضہ میں لی گئی، مشینری اور پلانٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا اور سول کورٹ کو بقایا جات سمیت دیگر […]

  • لاہور: سگیاں پل کے قریب پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک،تین فرار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں سگیاں پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 3فرار ہوگئے ، ہلاک ہونے والوں میں ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر پانچ افراد کو قتل کرنے والے گرفتار تین ڈاکو اور ان کو چھڑوانے کیلئے آنے والے حملہ آور شامل ہیں۔ تین حملہ […]

  • پی ٹی آئی کا خواجہ سرائوں اور معذوروں کیلئے مطالبہ

    لاہور (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے خواجہ سرائوں اور معذوروں کیلئے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا مطالبہ کر دیا ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد بھی جمع کرادی ۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے خواجہ سراﺅں اور معذور افراد کو پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے قرارداد اسمبلی […]

  • پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کا آٹھویں روز بھی احتجاج جاری

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹر آٹھویں روز بھی سراپا احتجاج رہے ، حکومت نے چپ سادھ لی ۔ مسیحاؤں نے او پی ڈی بند کر دی ، مریض رلنے لگے ، کوئی پرسان حال نہیں ، او پی ڈی بند ہونے سے مریض بے حال ہوگئے ۔ مسیحا سینٹرل […]