خبرنامہ پنجاب

تحریک انصاف کا 16دسمبر کو ہونیوالا جلسہ ملتوی

  • تحریک انصاف:(ملت+اے پی ہی) نے 16دسمبر کو لاہور میں ہونے والا عوامی اجتماع ملتوی کردیا ہے۔ یوحناآباد میں عوامی اجتماع سے عمران خان نے خطاب کرنا تھا۔ تحریک انصاف لاہور کے رہنما حماد اظہر کے مطابق 16دسمبر کو یوحنا آباد میں ہونے والا عوامی اجتماع سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہدا کی برسی کے […]

  • ملتان؛ ماڈل ٹاؤ ن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکو ہلاک

    ملتان: (آئی این پی )ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ تین ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالے ڈاکو قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ تھانہ بی زیڈ کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے قریب پانچ مسلح ڈاکو نذر نامی شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ […]

  • سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے تحریک انصاف کے زبیر خان نیازی کی درخواست پر سماعت کی جس میں سائبر کرائم ایکٹ کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ سماعت کے […]

  • گیس لیکج سے7 افراد جھلس گئے

    اٹک: (ملت+اے پی پی) اٹک کے علاقے سنجوال میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت سات افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ آتشزدگی کا واقعہ سنجوال کے علاقے میں پیش آیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے […]

  • شالیمار ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ: (ملت=اے پی پی) لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 کا ویل جام ہونے کے بعد بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تاہم ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو ٹوبہ ٹیک سنگھ اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ اسٹیشن پر عملہ نہ ہونے اور مسافر خانوں کو تالے لگے […]

  • ریسکیو اہلکاروں نے زخمی شہری کے 5 لاکھ واپس لُٹا دیئے

    فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) جڑانوالہ والے رہائشی ظہور حسین فیصل آباد آ رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آ گیا جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کی ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمی ہونے والے ظہور کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ طبی امداد کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے ظہور حسین کو […]